یااللہ میری تنخواہ حرام ہو اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے پر بھیجا گیا ہو یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے،اخرت بھی برباد کرے،کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا
یہ ہے پاکستان کی ببر شیرنی 🫡🇵🇰💪
پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم نے یو این میں بھارتی نمائندہ کی منجی تلے ڈانگ پھیر ڈالی اور ساتھ ہی ہندوستان کی دوڑے لگا دی ہندوستان کی جواب سننے کی بھی ہمت نہ ہوئی یہ پاکستان ہے ہندوستان والوں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے ہمہیں 🇵🇰💪
عابد رفیق ڈوگر نامی یہ شخص اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر بتاکر کہہ رہا ہے کہ یہ پاکستان پر لعنت بھیجتا ہے ۔ پھر یہ پاکستان کے قانون پر لعنت بھیجتا ہے ۔ کہہ رہا ہے کہ پاکستان کو گالی دے رہا ہوں ۔ جو کرنا ہے کرلو ۔
واشنگٹن ڈی سی میں گونجا تشکر پاکستان🇵🇰🔥 افغانستان کے تاجک شہریوں نے طالبان خوارج کے خلاف پاکستانی کارروائی پر پاکستان کا کھل کر شکریہ ادا کیا💥
دنیا دیکھ رہی ہے، پاکستان جب دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو مظلوم آوازیں خود اس کے حق میں اٹھتی ہیں
اوکاڑہ دیپالپور میں اُس پنجابی جوان کی میت آئی ہے جس کی خبر عاصمہ شیرازی سے لیکر حامد میر تک میڈیا سے غائب کر گیا تھا آج یہ مریم کے سچ بولنے پر چیاؤں چیاؤں کر رہے ہیں
تین دن پہلے 16 ایف سی کے اہلکاروں کو BLA نے شھید کیا
BLA کو بہنوئی بنانے والا حامد یہاں نہیں بولے گا
پاک آرم فورسز کی عزت میں عالمی سطح پر اضافہ ہی ہوا یے
ایسے چند فسادی جو پی ٹی آئی سے تعلق رکھتے ہیں یہ کیا مورال ڈاؤن کر سکتے ہیں بھول ہیں ان کی
قومیں اعتماد کرتی ہیں ہم پر اسی فوج کی وجہ سے
تصحیح فرما لیں
. *ہر لحاظ سے ثابت ہورہا ہے کہ فوجی آفیسر نے مشتعل اور بدتمیز ہجوم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے پیشِ نظر اپنی اور اہلیہ کی جان بچانے کیلئے ہوائی فائرنگ کی جو کہ نہائت درست اور برو ۔۔
#pakistanzendabad