بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
سب حیران کیوں ہیں؟
بھئی وزیراعظم نے جس خاندان کے نمائندوں کے ساتھ فخریہ انداز میں تصویر لگائی ہے، ظاہر ہے ان کے لیے یہ فخر کی بات ہوگی۔ لیکن ہم نے تو ساری عمر یہاں یہی سنا کہ یہودی ایجنٹ عمران خان ہے۔
جب سے رجیم چینج ہوا، ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا؟ اسرائیلی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج، نیتن یاہو کی تصاویر کو پاکستانی میڈیا میں نارمل کرنا، غزہ کے نام نہاد ’’پیس بورڈ‘‘ میں شامل ہونا، پاکستان سے وفود کا اسرائیل جانا، اسلام آباد میں سیمینارز اور مختلف پلیٹ فارمز پر اسرائیل سے متعلق پروگرام یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے
غزہ کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف مقدمے اور گرفتاریاں ہوئیں۔ سینیٹر مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر نوجوانوں کو سٹیڈیم سے نکال کر گرفتار کرنے کے واقعات یہ سب بھی اسی دور میں ہماری آنکھوں کے سامنے آئے
اور اب ایک ایسے خاندان کے نمائندوں سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے
کہا جا رہا ہے کہ ملاقات کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی بھئی پہلے تو یہ بتائے کہ ابتک پاکستان کتنی سرمایہ کاری آپ لائے ہیں۔۔ ٹھیک ہے چلو یہ ملاقات سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی ۔لیکن تھوڑی سی تاریخ بھی کھنگال لیں۔ Rothschild خاندان صہیونی منصوبے اور یہودی آبادکاری میں فلسطینیوں کو اپنی سر زمین سے در بدر کرنے میں کتنا گھناؤنا کردار رہا ہے ۔اقر اب بھی اسرائیل اس خاندان کیلئے سب سے پہلے ہیں
ساری عمر یہودی ایجنٹ کا نعرہ عمران خان کے خلاف لگایا گیا۔ آج ذرا یہ بھی پوچھ لیجیے کہ اسرائیل اور صہیونی طاقتوں کے ساتھ عملی رابطے اور تعلقات کس کے دور میں اور کس سطح پر نظر ا رہے ہیں؟
پھر فیصلہ کیجیے کہ یہودی ایجنٹ کا لیبل بانٹنے والے خود اپنے لیے کون سا معیار رکھتے ہیں۔
فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والا مجرم، اور اسرائیل سے متعلق شخصیات و اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرنے والا قابلِ فخر کیوں۔۔؟
آئینی بحران کو سیاسی موقع بنانے کی تیاری، تحریک انصاف کو انتظار ہے کہ وفاقی حکومت جلدازجلد خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرے جس کے بعد تحریک انصاف عدالتوں سے رجوع کریگی تحریک انصاف کو یقین ہے کہ عدالتیں فوری ریلیف نہیں دینگی اور یوں تحریک انصاف کو پاکستان کے اندر اور باہر ایک نئی تحریک چلانے کاُ جواز ملے گا
AUSTERITY Plan Dead: Govt squanders Rs 9.6 BILLION to buy 45 LUXURY bullet-proof limousines (BMW & MERCEDES) ostensibly for SCO Summit in Pakistan in 2027, when SCO has only 10 members! 45 cars bought for 9 visiting foreign leaders (including India)? Who is Govt trying to fool?
Pakistan PM (a country that doesn't recognise Israel) meeting the Rothschilds (a family which founded Israel).
Many thanks to Field Marshal Asim Munir and the Pakistan Army.
I hope this SCO meeting not taking place in KPK or Balochistan then why are we importing these expensive bulletproof vehicles? If SCO meeting will be held in Islamabad then these extra security measures may give an impression that situation in Islamabad is not different from KPK or Balochistan.
تربت
بی ایل اے کی دس سے زائد خواتین کا آرمی سکواڈ پر حملہ
کیا اب وفاقی حکومت اسکا ذمہ دار بلوچستان حکومت پر ڈال کر یہ بیان جاری کرسکتی ہیں کہ صوبائی حکومت ناکام ہیں اور ہم وہاں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرتے ہیں
”ایک طرف بلوچستان کا وزیراعلیٰ کینٹ ایریا سے باہر نہیں نکل سکتا، اور وہاں گورنر راج نہیں لگ سکتا، کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ وہاں کے وزیراعلیٰ صاحب کس طرح اقتدار میں آئے۔دوسری طرف ایک ایسے وزیراعلیٰ کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جن کے ساتھ عوام کھڑی ہے اور جن کی بات پر لوگ اعتماد کرتے ہیں۔
@JunaidAkbarMNA جنید اکبر خان #AsimLaw
پاکستانی میڈیا پر پابندیوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو چکا ہے پاکستانی عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا پارلیمنٹ بے اختیار ہے ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا شمار آمرانہ ریاستوں میں ہونے لگا ہے لیکن پاکستان کو ان پالیسیوں سے کیا ملا؟ گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان ٹاپ پر کیوں پہنچا؟ مزید سوالات اس vlog میں https://t.co/qgMTDI5qtE
دو ہفتے سے اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھے گئے 1500 کنٹینرز کا خرچہ 42 کروڑ تک پہنچ چکا ہے تحریک انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو جانے کے بعد اسلام آباد میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
“My father is in a situation where the @UN has called it torture. The human rights organization @amnesty international has said he is being held arbitrarily under inhumane conditions. My aunties are also being held by the regime.
No one can speak their mind in the country. It is a military dictatorship and an oppressive regime. The world needs to look at what is happening in Pakistan.” @Kasim_Khan_1999’s interview with @CBCNews.
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan