حوصلے اصولوں سے بنتے ہیں، جیلوں سے نہیں ٹوٹتے۔
پابندیاں جسم کی ہو سکتی ہیں، سوچ کی نہیں۔
رات کتنی ہی کالی ہو، سچ کا سورج ضرور نکلتا ہے۔
#StreetMovement .
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
بغیر کسی جرم کے ساڑھے تین سو جھوٹے کیسز میں ملوث کرکے عمران خان کو 1082 روز کی قید اور 8 ماہ کی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھاہے۔انکی ملاقاتوں پر مکمل پابندی بدترین سیاسی انتقام ہے اور ان چور حکمرانوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
#FreeImranKhan#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
سچ غالب آتا ہے یہ اللہ کا قانون ہے۔ جب بھی اس اندھیرے دنوں کا ذکر ہوگا، عدالتی نظام کے زوال اور جانبداری کا ذکر سرفہرست ہوگا۔
ایک عدالتی نظام کے غیر فعال ہونے سے پورا ملک داؤ پر لگ چکا ہے۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے@TeamiPians
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں