وورسیز لوگوں سے گزارش ہے کہ جہاں پر بھی آپ ہیں دھرنے دیں۔ انٹرنیشنل کمیونٹی میں ہماری آواز کو بلند کریں۔ حالات بہت بہت زیادہ خراب ہو چکے ہیں، یہاں کی بجلی بند ہے، یہاں پہ خوراک کا سسٹم بند کر دیا گیا ہے، سب کچھ مکمل طور پہ بند کر دیا گیا ہے۔ یہاں کے لوگ بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں، کشمیری ایکٹیوسٹ حمزہ نصیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
PoJK Civilian video from Pakistan Occupied Jammu & Kashmir (PoJK) revealing how Pakistani Military is now indulging in targeted killing of innocent civilians. Over 80+ civilians killed already. Internet remains shut. No electricity. Hospitals also not accessible to the injured.
He was Osama, a Kashmiri from Pakistan-occupied Jammu & Kashmir (POJK) with a PhD degree. Yesterday, he was speaking out; today, he is dead after being shot in the head by Pakistani forces in Rawalakot.
#KashmirBleeds while the world remains silent.
کس قدر خوش نصیب وہ جوان تھے جو اپنے وطن اور اپنے یقین پر جان نچھاور کر گئے۔
ہم نے سبز خان اور ملی خان کے قصے سنے تھے، مگر ہمارے اسامہ جیسے جوانوں نے اپنی بہادری سے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ سینے پر گولیاں کھا کر بھی ثابت قدم رہے۔
وہ چوکوں، چوراہوں اور گلیوں میں اپنی موت کے قصے سناتے ہوئے چلے گئے، اپنی موت کے ترانے گاتے ہوئے چلے گئے۔ بے خوف، باہمت اور ثابت قدم لوگ، جو جسمانی طور پر دنیا سے رخصت ہو گئے، مگر اپنے کردار، حوصلے اور قربانی کی وجہ سے تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اللہ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے آمین
#RightsMovementAJK