حیران کُن طور پر جماعت اسلامی اپنی پوری قوت کے ساتھ کم بیک کررہی ہے۔ یہ آج لیاقت باغ راولپنڈی کے مناظر ہیں جہاں پہلے انتظامیہ تو جلسے کی اجازت نہیں دے رہی تھی مگر جب حافظ نعیم نے دھمکی دی تو عین جلسے سے صرف دو گھنٹے پہلے حکومت نے خود اپنے تالے اتار دیئے پھر عوام نے چند منٹوں میں پورا جلسہ گاہ بھردیا۔
پاکستانی عوام اب سمجھ چکے ہیں مستقبل دیانتدار، باصلاحیت اور جمہوری لوگوں کی ہیں ۔
سینئیرصحافی #PMLNسیاستدان وسابق سینیٹر #مشاہدحسین_سید کا #حافظ_نعیم_الرحمان کو
خراج تحسین‼️
👈آپ🇵🇰قوم کےحقوق کیلئےلڑ رہےہیں،ہم آپ کوسلام پیش کرتےہیں
♦️مسائل کی بنیادپرسیاست میں #حافظ صاحب ایک سرگرم کارکن ہیں❤️
♦️یہ پتہ نہیں کب سوتےہیں!!
✍️
سیاست وہی ہےجس کااعتراف مخالفین بھی کریں
میڈیا جماعت اسلامی کے دھرنے کو اہمیت کیوں نہیں دے رہا
ملک میں چند آوازیں بچی ہیں جو عام لوگوں کے لیے آواز اٹھارہی ہیں اگر ان کا ہم نے ساتھ نہ دیا اور یہ آوازیں بھی بند ہوگئیں تو پھر اس ملک میں کچھ نہیں بچے گا
"ہمیں آپ کی بریفنگ نہیں
ہمیں ریلیف چاہیے"
گورنر ہاؤس ہو یا سی ایم ہاؤس...
کمیٹی بنانے کا ڈرامہ بند کرو۔
ہماری بات صرف ایک ہے:
" لیوی ختم کرو"
آئی ایم ایف کا دباؤ؟
یہ سب ہم نے بہت سن لیا۔
اب عمل کا وقت ہے۔
عوام جاگ چکی ہے
۔#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
عوامی مطالبہ پیٹرول لیوی فورا ختم کی جائے ورنہ
یہ انسانوں کا سیلاب فارم 47 سوالوں کو بہا کر لے جائے گا
صرف ایک نکتےپربات ہوگی،
پٹرول کی قیمت کم کرو،لیوی ختم کرو‼️
#حافظ_نعیم_الرحمان
✍️
حافظ صاحب اپنالاؤلشکرلےکرمیدان میں آ گئے۔ان کےمطالبےکی منظوری یاناکامی کےاثرات صرف سیاسی میدان تک نہیں بلکہ عوام کےمستقبل پر بھی پڑ سکتے ہیں۔اگرحکومت نےحافظ صاحب کےمطالبات تسلیم کرلیےتوممکن ہے(ج)
ملک کے عوام کا جو حصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہے حکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے۔ صرف رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد لیوی وصول کی جاچکی ہے جب کہ 30 جون تک یہ ظالمانہ وصولیاں 1700 ارب روپے پہنچنے کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت کو آئینی حدود سے متجاوز اس لیوی کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......"
----
عزت مآب جناب وزیراعظم !
یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟
🔴 یہ ایک دلچسپ اور کارآمد لائف ہیک ہے۔ اگر پانی گدلا ہو تو ایک شفاف پلاسٹک بیگ میں صاف پانی بھر کر اسے آنکھ کے سامنے رکھیں۔ یہ بیگ ایک عارضی “لینز” کا کام کرتا ہے اور آپ کی نظر کو صاف کر دیتا ہے۔
اس طرح آپ دھندلے پانی میں بھی زیادہ واضح دیکھ سکتے ہیں۔