عمران نےکہاہےکہ اکانومسٹ میں آرٹیکل اس نےنہیں لکھابلکہ اس��ےالفاظ کوAIکےذریعےآرٹیکل میں ڈھالاگیاہے۔مگراس سارےتماشےمیں اصل بات کونظراندازکیاجارہاہے۔پاکستانی ریاست کےخلاف یہ آرٹیکل جوعمران نےکسی سےلکھوایا،وہ اکانومسٹ نےکس طاقت ورلابی کےکہنے پراورکیوں چھاپاجبکہ عمران خودتوجیل میں ہے؟
آپ پاکستان کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟
جہاں سب کو سیاست میں آنے کا حق ہو
جہاں سب کو مفت علاج ملے
سب کو مذہبی آزادی حاصل ہو
جہاں مزدوروں کو خوشحال زندگی گزارنے لائق تنخواہ ملے
جہاں محنت کشوں کا استحصال نہ ہو
جہاں اظہار رائے کی آزادی ہو
@jawadahmadone@AdeelAsifPk@RehanTofficial
کبھی مرغی کا بائیکاٹ کبھی فروٹ کا بائیکاٹ کبھی بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ
ایک بار غلط سیاستدانوں کا باٸیکاٹ کرو انشاءاللہ حالات بہتر ہوجاٸیں گے
آپ کے ووٹ کی صحیح حقدار جماعت برا��ر پارٹی پاکستان ہے ہمیشہ غریب کے حق اور حقوق کے لیے بات کی ہے
@jawadahmadone
@shahnazsk
آج ایک ڈاکٹر رقیہ اس دنیا سے نہیں گئی بلکہ ہمارے پختون روایت اس کے ساتھ دفن ہو گئے ہے
ایک تو ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہے جہاں عورت کے تعلیم کا معیار 8% فیصد ہے اس کے باوجود ��ج ہم نے ایک ڈاکٹر کو شیعہ سُنّی وردات میں ضائع کردیا
پاکستان میں کب تک لہو بہتا رہے گا؟
#Parachinar😭😭
یہ خون آلود یونیفارم پاراچنار کی قابل ترین بیٹی ڈاکٹر رُقیہ کی ہے، جنہیں گزشتہ روز ان کے چھوٹے بھائی سمیت شہید کردیا گیا۔۔ پشاو�� سے پاراچنار جاتی بس میں 8 مسافر بے دردی سے قتل کردئیے گئے تھے;
پاکستان میں حالیہ دنوں کی مہنگائی نہیں غریب عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے
اس مہنگائی کی وجہ سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنا مشکل ہو گیا ہے
پاکستانی قوم اب جاگ ذرا
غربت قرض /لین دین دو وقت کی روٹی کا حصول ایک غریب کی جان لے گیا ،غربت سے تنگ آکر شخص کی خودکشی ،ریاستی اداروں کیلئے لمحہ فکریہ؟
لیہ تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 373 ٹی ڈی اے میں خود کشی کا واقعہ
لیہ28 سالہ علی حسن غربت کی بنا پر گلے میں رسی ڈال کر درخت سے جھول گیا
@jawadahmadone
غربت قرض /لین دین دو وقت کی روٹی کا حصول ایک غریب کی جان لے گیا ،غربت سے تنگ آکر شخص کی خودکشی ،ریاستی اداروں کیلئے لمحہ فکریہ؟
لیہ تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 373 ��ی ڈی اے میں خود کشی کا واقعہ
لیہ28 سالہ علی حسن غربت کی بنا پر گلے میں رسی ڈال کر درخت سے جھول گیا
@jawadahmadone
پاکستان میں ہزاروں ڈیم بن سکتے ہیں لاکھوں ایکڑ زمین آباد ہوسکتی ہے سیلابوں سے اربوں کے نقصان سے بچا جاسکتا ہے لیکن نیعت درست ہو
انشاءاللہ برابری پارٹی پاکستان ملک کو خوشحال بنائیے گی وعدے اور باتوں سے ہٹ کر
@jawadahmadone@shahnazsk
آخر کب تک پاکستانی عوام کے ارمان سے کھیلا جائے گا ۔
آخر کب تک پاکستانی قوم اس اقتدار کے پجاری کے ہوس کا نشانہ بنتی رہے گی ۔
اپنے دور اقتدار میں کیے گئے وعدے آخر کیوں نہ پورے کیے گئے ۔
اقتدار حاصل کرنے کی خاطر کرپٹ اور جاگیردار اور وڈیروں کو اپنے ساتھ کیوں شامل کیا
واپڈا کے48 ہزار آفیسر ز 1 لاکھ 5 ہزار ملازمین سالانہ39 کروڑ 10 لاکھ فری یونٹ اور 5 ارب 25 کروڑ روپے کی سالانہ فری بجلی استعمال کرتے ہیں۔ اور عوام اسکا خمیازہ بھگتے ہیں اب باری ان کی ھے ھماری نھیں
تمام گورنمنٹ ملازمین کی فری بجلی بند کی جائے اور 500 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کیے جائے
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے آفٹرشاکس ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی ، پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے اضافہ ، اسحاق ڈار کا نئی قیمتوں کے فی الفور اطلا�� کا اعلان
@jawadahmadone
@shahnazsk
وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان ملک کے لیے کتنا بڑا خطرہ تھے ۔ PTI پیڈ سوشل میڈیا نے ععمران خان کو عوام کے سامنے ہیرو بنانے کی کوشش کی بالاخر ان کے عزائم پوری قوم کے سامنے ظاہر ہو گئے چیئرمین BPP @jawadahmadone صاحب نے ان تمام لوگوں کے مکروہ چار بے نقاب کیے
@shahnazsk
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنس جانا پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
اب وقت ہے آپنے حالات کو بدلنے کا پاکستان کے مزدور ایک ہو جاؤں
@jawadahmadone
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنس جانا پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
اب وقت ہے آپنے حالات کو بدلنے کا پاکستان کے مزدور ایک ہو جاؤں
@jawadahmadone