#Clean&Green Team manage to plant around 1000 of plants in different areas of Hyd. Clear the garbage places infront of school,hospital & build green belts.
لطیف آباد میں قائم 10 سالہ کچرا کنڈی کلین اینڈ گرین ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت صاف کروادی۔یہ گلی دوسرے محلے کو ملانے کا قریبی راستہ بھی تھا جو کچرے کی وجہ سے منقطع ہوگیا تھا۔اور اہل محلہ نے گھر کی کھڑکیاں بھی بند کر دی تھی اور تازہ ہوا سے محروم تھے۔
#CleanAndGreenPk#PTI_JAS_NA226
انتخابی مہم الیکشن 2024
عوامی نمائندہ عوام کے بیچ میں۔
اُمیدوار حلقہ این اے 219 پی ایس 63 جمشید علی شیخ ، اُمید وار حلقہ پی ایس 62 نواب خان نے شاہ لطیف ٹاؤن یوسی 116 میں عوامی رابطہ مہم شروع کی اور اہلِ علاقہ سے ملاقات کی اُن کے مسائل سنے۔
#NA219#PS63#Election2024#ImranKhan
@JamshedAS جو لوگ بلدیہ میں اپنی یوسی نہیں جیت سکھے وہ کمیٹی کے ممبر بن کر صوبائی اور قومی اسمبلی کے ٹکٹ کا فیصلہ کر رہے تھے۔
سارا اندرونِ سندھ باپ کا مال سمجھ شهری علاقو سے بلے کے نشان پر ایلکشن لڑ رہا تھا۔
بلا کا نشان واپس لینے سے اب یہ فائدہ ہوگا جو تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہوگا جو عوام میں موجود رہا ہوگا اسے ووٹ ملے گا۔ ٹکٹ کے نام پر جو خرید و فروخت چل رہی تھی اور سندھ میں مخصوص گروپ اپنے چمچو کو آگے لانے کی کوشش کر رہا تھا اُسے ٹھیس پہنچے گی۔
اپ مقابلہ میریٹ پر ہوگا۔
@ImranKhanPTI ایک طرف حلیم عادل گروپ امین اللہ کا سفارش کردہ شاہ لطیف ٹاؤن چیئرمین جو حلف اٹھا کر لاپتہ ہے۔ دوسری طرف پی پی پی کا مئیر حلف اٹھاتے ہی عوام کے بیچ میں روزآنہ کی بنیاد پر دورہ۔
میریٹ کا قتل حیدرآباد میں عمران خان کے ووٹ بینک کو کتنا نقصان پہنچائے گی یہ ایلکشن میں پتہ چل جائے گا۔
ایک طرف حلیم عادل گروپ امین اللہ کا سفارش کردہ شاہ لطیف ٹاؤن چیئرمین جو حلف اٹھا کر لاپتہ ہے۔ دوسری طرف پی پی پی کا مئیر حلف اٹھاتے ہی عوام کے بیچ میں روزآنہ کی بنیاد پر دورہ۔
میریٹ کا قتل حیدرآباد میں عمران خان کے ووٹ بینک کو کتنا نقصان پہنچائے گی یہ ایلکشن میں پتہ چل جائے گا۔
اس تصویر میں آپ کو پارٹی کے دشمن ایک پیج پر نظر ائے گے۔
امین اللہ موسیٰ خیل جو حلیم عادل کے لیے کام کرتا پارٹی سے اسکا کوئی واسطہ نہیں، مرتضیٰ شاہ جیلانی جس پارٹی کے کوئی خدمات نہیں، علی پلہ حلیم عادل کا ذاتی نوکر، ریحان راجپوت علی زیدی کا محمود مولوی،
اس پارلیمانی بورڈ کی یہ
جمشید شیخ قابل اور محنتی کارکن ۔شاہ لطیف ٹاون کا بہترین امیدوار ۔۔۔
حلیم بھای جمشید کو موقع دیں انشااللہ اچھا رزلٹ دیں گیے۔
@HaleemAdil@KBjahejo@MashwaniAzhar