اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے اور امن کے لیے ایک مستقل رکاوٹ ہے۔
لبنان میں لوگوں کا قتل عام کر کے ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنا تو متوقع ہی تھا۔ ایران کو چاہیے کہ اب وعدے کے مطابق جوابی کارروائی کرے۔
اینا کاسپیرین
@AnaKasparian
This is not a rant by a random genocidal lunatic. It's a public post by the national security minister of the Israeli regime.
The genocidal death cult headquartered in Tel Aviv is a threat to all of humanity. It threatens all humans. Its only interest is permanent war.
US-Iran deal postponed.
Israel is ultimate roadblock until Netanyahu is out.
Not only did Israel strike Lebanon yesterday, but also refused to pull troops back.
Trump's dilemma: Unable to dump Israel; unable to stop her. 🎯
He can dump any other Thing.
علیمہ خان نے کل ایک بار پھر سے سہیل آفریدی سے مطالبہ کر دیا کہ خیبر پختون خواہ کے بجٹ کو پیش نہ کرے اور ان پر پریشر بنائیں۔
تاکہ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہو اور ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کیا جائے
اس ویڈیو کو سہیل آفریدی تک پہنچائیں 🔥
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨
عمران خان کے بغیر بجٹ نامنظور 🚨#پہلے_خان_پھر_بجٹ
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بغیر خیبر پختون خواہ کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہئیے۔
کیونکہ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
مراد سعید کو بھی تحریک کو خود لیڈ کرنے کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں اراکین کی طرح کرنا چاہیے، وہ بھی پیچھے رہ کر تحریک چلا رہیں ہیں۔ خود سامنے نہ بھی آہیں لیکن وہ اپنےپیغامات جاری کرتے رہا کریں یہ بہت اہم معاملہ ہے اور ان کا ہر پیغام ان کی تحریک کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
BREAKING: Israel Has Just Inflicted A Khan Younis Beach Massacre
Dozens of casualties amongst civilians who were targeted on the beach.
The Israelis are frustrated with their failures in Lebanon & Iran, so they are taking it out on the people of Gaza.