اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے، 70 سالہ بوڑھا باپ بستر مرگ پے پڑا ہے، چار چار گولیاں لگی ہیں اسے، چلنے پھرنے سے لاچار ہے،
اور اولاد یورپ میں مزہ کر رہی ہے 💔 لعنت ایسی اولاد پے
Your party leader is literally away from Pak b/c of some ailment & u have the audacity to attack Imran for being brave enough to stand in front of whatever this mess is. Have some shame, some haya.
Agree or disagree with Imran’s politics but to attack him for this is despicable.
@KamranSherwani جب خاں صاحب زخمی ہو کر گرے تو کسی کی گولیوں کو ہاتھ لگ گیا دو تو وہ ہو گئیں ۔اور دو خاں صاحب کے پاس بیکار گولیاں تھیں لہذا میرا کپتان کہہ رہا ہے چار گولیاں لگیں تو چار ہی ہیں ۔
پٹواریو ابھی میرے کپتان کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ٹھیک ہو لینڑ دیو فیر توانوں دساں گے😂🚶🚶
پشاور کورکمانڈر کی رہائش گاہ پرکتوں کے بھونکنےکےبعدپورےملک میں سیکورٹی سطح پرایمرجنسی نافذ کردی گئی ہےخفیہ ایجنسیاں اور دیگرقانون نافذ کرنےوالےادارے متحرک کردئےگےہیں اورچوہدریوں کوسخت پیغام پنچادیاگیا یہ پاکستان ہے امریکی سائفر نہیں جس کیساتھ کھیلا جائے خطرناک نتائج بھگتنا ہوں گے
خان صاب کو گولی لگی وزیر آباد کے قریب فوری لاہور لے جانے کے لیے سفر شروع کردیا گیا، وہ بھی ذاتی اسپتال میں،
کیاپہلے لوکل ہاسپیٹل میں فرسٹ ایڈاورزخم کی نوعیت نہیں دیکھنی چاہئے تھی؟
تین چارگھنٹے
کا سفرکروانا تھاگولی لگےبندے کو؟
کامن سینس پلیز
پی ٹی آئی نےسب کویوتھیا سمجھ رکھاہے