عمران خان کو جان لینا چاہیئے کہ اس کی جماعت میں چند ایک کے علاوہ کوئی بھی اس کے ساتھ مخلص نہیں۔
عوام کا دل اگرچہ عمران خان کے ساتھ ہے لیکن ان میں نہ تو احتجاج کا حوصلہ ہے اور نہ ہی اپنے حالات ٹھیک کرنے کیلئے قربانی دینے کا جذبہ۔
گنڈاپور ہو یا حماد اظہر، مراد سعید ہو یا جنید اکبر، یہ سب کسی نہ کسی درجے میں غدار ہیں، بزدل ہیں، کمپرومائزڈ ہیں۔
جب حالات ناقابل برداشت ہو جائیں تو قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ ہجرت کر جاؤ۔ عمران خان کو چاہئیے کہ اپنی جماعت کی بزدل قیادت پر، اس ملک کی بکاؤ فوج پر، بزدل عوام پر اور اس منافق ریاست پر لعنت بھیجے اور یہاں سے ہجرت کر جائے۔
یار زندہ، صحبت باقی۔
ہماری قسمت میں مزید جوتے کھانا لکھا ہے، وہ جوتے کھائے بغیر ہم سدھرنے والے نہیں۔
عمران خان نے حجت تمام کردی، وہ قربانی کی آخری حد بھی پار کرچکا،اس کا ضمیر مطمئن ہوگا!!!
" میری والدہ کہتی تھی کہ میرا بیٹا بہت سادہ ہے لوگوں پر جلد یقین کر لیتا ہے اور مجھے اس کی پریشانی لگی رہتی ہے کہ لوگ اس کو دھوکہ دے جائیں گے "
عمران خان 💔
یہ تصویر نہیں بلکہ حقیقت ہے عمران خان کی صبح ,شام اور رات اسی طرح پسینے میں گزر جاتی ہے اور اب حافظ کے حکم پر پچھلے ایک ہفتے سے روم کولر بھی بند کر دیے گئے ہیں💔
چھوٹے سے چھوٹے عہدے پر بیٹھا ہوا افسر اس وقت فرعون بنا ہوا ہے ۔۔۔کیونکہ وہ جانتا ہے کہ لا قانونیت کا بول بالا ہے ۔۔۔میری بہنوں ہم شرمندہ ہیں ۔۔لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ اب یہاں فیملی کی چادر اور چار دیواری کی یا محافظوں کی ڈیفینیشن بالکل بدل چکی ہے اپ کے والد کی تذلیل اپ لوگوں کے سامنے کی گئی ۔۔۔کیونکہ وہ جانتا تھا اس کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔ہم شرمندہ ہیں اپ کے والد اپ کو اپنا ملک دکھانے لائے ۔۔اب واپس جا کے اپ جس ملک میں بھی رہیں گے ایک احساس اپ کو ساری زندگی رہے گا کاش ایسے قوانین پاکستان میں بھی ہوتے جہاں پر ہر شہری معزز اور محترم ہوتا ❗
پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرنے پر پابندی لگانے والے #ICC کے صدر جے شاہ کا بھارتی فوج کے حق میں بیان عالمی کرکٹ قوانین کی کھلی خلاف ورزی۔ جے شاہ کے اس حرکت پر محسن نقوی کی خاموشی حیران کن!
جب میں چھوٹا تھا تو والد سے کہتا کہ کرکٹ پر تبصرے کریں اور لندن میں آرام سے زندگی گزاریں لیکن میرے والد کبھی بھی آرام سے زندگی گزارنے میں خوش نہیں ہوتے۔ سلیمان خان
#ReleaseLeaderOfPakistan
اس وقت پارٹی قیادت کو شاید یقین دہانی کروا دی گئی ہے کہ خان صاحب اپ باہر نہیں ائیں گے ۔۔۔جس کی وجہ سے جو جس عہدے پر ہے وہی فرعون بن گیا ہے ۔۔۔لیکن اپ سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ چاہے بشری بی بی ہوں یا ان کی بہنیں ہم لوگ خان سب کی فیملی کے ساتھ ہوں گے
#WeStandWithIKFamily
عمران خان نے کہا ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ عندلیب عباسی بھی تھی لیکن جیسے ہی عندلیب عباسی نے 9 مئی کی مذمت کی تو وہ آزاد ہوگئ جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسے نظریاتی کارکن قید میں ہے
علیمہ خان
سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں نے اپنے والد کی قید پر عوامی سطح پر پہلی بار ماریو نوفل کے ساتھ بات کی ہے جس میں انھوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر ٹرمپ سمیت بین الاقوامی برادری سے آواز اٹھانے کی اپیل بھی کی ہے۔
تفصیل: https://t.co/HOFGRNXwkd
اقرار صاحب دست بستہ گزارش ہے۔کل سے آپ شکوہ کناں ہیں کہ پی ٹی آئی کے لوگ اس نازک وقت میں سیاست سیاست کھیل رہے ہیں اور عمران خان کے پیچھے پڑے ہیں اور اس پر آپ ان پر لعن طعن بھی کرتے رہے۔اب کیا اس نازک وقت میں اسی اصول کو اپناتے ہوئے آپ بھی عمران خان کا پیچھا چھوڑتے ہوئے توجہ سیاست سے نہیں ہٹا سکتے۔
علی امین ملنے آیا تاکہ تنقید بند ہو۔ دو ڈائیلاگ مار کے ایک رپورٹر کے ساتھ ہنسی مذاق کیا۔ واپس نکل گیا۔
اس کا علیمہ خانم کی طرح مذحمت نہ کرنا دکھاتا ہے کہ وہ ملاقات کے بارے میں سیریس نہیں تھا۔