سینیٹر فیصل جاوید ایف ایم ریڈیو کا presenter ہوتا تھا ۔ اپنی PR فرمز بنا کر کے پی گورنمنٹ سے اربوں کا بزنس لیا ۔ اور آج کل وفاقی حکومت سے بھی لے رہا ہے۔ ارب پتی بن چکا ہے۔ یہ ہے اصل تبدیلی ۔ @FaisalJavedKhan
Imran Khan announces that Usman Buzdar will remain #ChiefMinister till #PTI is in Government in #Punjab.
Before this announcement, I was not sure... But I am more than confident that Imran Khan will religiously take the #UTurn, and will replace Usman Buzdar.
Pakistani MP frm N. Waziristan @mjdawar says, as a protest, he placed Ali Wazir's pic, an MP frm S. Waziristan, on his seat at National Assembly 2day. Pak authorities arrested Mr.Wazir 15 months ago on charges of hate speech but Mr. Dawar says Mr.Wazir was arrested n false cases.
آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کا تقریب سے خطاب۔
پاکستان کے امریکہ کے ساتھ طویل اسٹرٹیجیک تعلقات ہیں اور پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مذید توسیع دینا چاہتا ہے ۔
Sheikh Rashid begging army to intervene. This was the surprise?
He said he will be tv anchor. Thus admitting that he will not be minister. Meaning Imran Khan is also gone. #Surprise
شیخ رشید صاحب نے تو بات ہی ختم کر دی۔
“کہا میرے پچاس سال کی سیاست نالہ لئی میں غرق ہو گئی ،
یہ ایسی منحوس ہے کہ جب بھی نالہ لئی ایکسپریس وے بنانے لگتا ہوں تو حکومت ہی تبدیل ہو جاتی ہے۔ اب میں ٹی اینکر بنوں گا”
سمجھ تو یہ سب گئے ہیں لیکن ان کا بس نہیں چل رہا۔
کامران شاہد کے پروگرام میں ندیم افضل چن نے بات ہی ختم کر دی پیسے دینے والے پر پیسے لینے والے پر اور جوتھا الزام لگانے والے تینوں پر لعنت
#nadeemafzalchan
As IK goes under- he wants to make sure Pakistan goes with him. Using foreign conspiracy as a new manipulation tool that he can exploit. The US has clearly denied these allegations. But the damage has been done. Rather than building stronger global ties he’s further isolating us.
بھارتی میڈیاکےمطابق 1971میں جزل عبداللہ خان نیازی کی طرف سے بھارت کے سامنے90000فوجیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کی ہزیمت کے بعدپاکستان کو جو دوسری بڑی ہزیمت ہوئی وہ یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیازی نے بھارت کی عظمت کو تسلیم کر لیا ہے۔نیازی خاندان نے پاکستان کو دو تاریخی شکستیں دلوائیں-