دنیا والے تو درد دیتے ہیں
دردِ دل کی دوا مدینہ ہے
اٹھ کے جاؤں کہاں مدینے سے
کیا کوئی دوسرا مدینہ ہے-
یارسول اللہ ﷺ کرم فرما دیجئے اب تو بہت دیر ہو گئی آقا ﷺ😭
اگرچہ گنہگار ہوں
سیاہ کار ہوں
آنے کے قابل نہیں ہوں
مگر آپﷺ کے در کے علاوہ جاؤں کہاں؟؟؟
کرم فرمائیے ناں مجھ پر بھی بلائیں ناں پھر اپنے در پر آقاﷺ
آپﷺ بلا لیں آپ بلانے پر ہیں قادر یانبیﷺ
🤲🥹
🤨🙌🏻 ساری دنیا بھی کہے تو یہ بدنامی بٙھلی مگر ہم رٙسُولُ اللّٰهﷺ کی عزت آبرُو سے کبھی غداری نہیں کر سکتے🙌🏻🙌🏻💯__بات ختم💪⚔️ !!
سب سے گزارش ہے نیو اکاونٹ کو فولو کرتے ہوۓ گزریں جزاك اللهُ
Link👇
@Bint_WWM_
ان شاءاللہ تمام دن لائیو ایکس اسپیسز ہونگی ضرور شرکت فرمائیں۔
4 August
عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
8 August ہفتہ
عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ (بریلی شریف)
13 August جمعرات
استقبالِ ربیع النور شریف
ڈاکٹر اسامہ جمیل, ایک PhD سکالر تھا!!
ایک PhD سکالر کو کتنا ٹائم لگتا ہے یہاں تک پہنچنے میں, لیکن FA پاس جو گدھوں کی طرح دوڑے لگا کر آتا ہے اور طاقت کے نشے میں, قومی ہیروز کو, لیڈرز کو اور PhD سکالرز کچل دیتا ہے!!
پاکستانیوں آج اسامہ جمیل اور کل آپ بھی ہوسکتے ہیں💔