@asifpak جس اللہ کے بندے نے قرآن کریم کو سمجھانے میں اپنی ساری عمر کھپا دی ہو اس جیسا کون ہو سکتا۔اپ رح کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے خود اتنے بڑے کام پر مختص کیا تھا۔بس ہم نے ان کی وہ قدر نہیں کی جس کے وہ حقدار تھے
🙏توہین قرآن🙏
قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
شجر کاری کو فروغ دیں 👇
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری کا افتتاح..
آپ بھی اس بار یوم آزادی کے موقع پر ابھی سے ارادہ کریں کہ ایک پودا کم از کم ضرور لگاٸیں گے.
یہ معصوم بچی اپنے والدین سے بچھڑ کر بلال مسجد بخاری کالونی بنارس اورنگی ٹاون کراچی میں ان صاحب کے پاس موجود ہے اس بچی کو اس کے والدین سے ملانے کے لئے اسے شیئر اور Retweet کریں تاکہ اس کے والدین تک خبر پہنچے اور وہ بلال مسجد سے رابطہ کرلیں
جزاک اللہ
"And the male is not like the female" ~ Qur'an 3:36.
Amazing that there would come a day when this verse would be controversial! We are living in strange times indeed. Best to hold fast to the words of God.
غلام رسول پاکستانی پاکپتن میں لاکھوں پودے لگانے والے قابل فخر شخص ہیں۔یہ سب کو مفت پودے دیتے ہیں۔ان کو وائرل کیجئے پاکستان کو پودوں کی اشد ترین ضرورت ہے۔ان سے رابطہ کیجئے
0092-316-5018000
جرمنی بہت سبز ہے پھر بھی یہ بندا اتنا کام ادھر کرتا تو پورے ملک کا ہیرو بنا ہوتا۔ RT