آزادکشمیر الیکشن2026
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے بطور چیئرمین پارلیمانی بورڈ سفارشات بیرسٹر گوہر کو بجھوا دیں.
پارلیمانی بورڈ پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے مشاورت کے بعد اکتیس حلقہ جات کے امیدواران کے نام فائنل کر لئے
سردار عبد القیوم نیازی حلقہ ایل اے 18 عباسپور سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے امیدوار ہوں گے
خواجہ فاروق احمد مظفر آباد سٹی ، میر عتیق الرحمن کوٹلہ ، ذیشان حیدر چکار اور عنصر پیرزادہ لیپا سے امیدوار ہوں گے
چوہ��ری غلام ربانی ڈڈیال ، چوہدری ظفر انور چکسواری ، چوہدری حمید پوٹھی کھڑی شریف ، چوہدری آصف بھمبر سٹی اور طیب افتخار حسین برنالہ سے امیدوار ہوں گے
ملک نثار احمد راج محل ، نعیم آرزو نکیال ، محمد رفیق کوٹلی سٹی ، غفارت شاہد چڑھوئی ، سردار عبد الرزاق سہنسہ ، بشیر گورسی کھوئی رٹہ سے امیدوار ہوں گے
غربی باغ توصیف عباسی ، وسطی باغ مسعود الرحمن ایڈووکیٹ ، شرقی باغ سردار طاہر اکبر سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے
چوہدری عامر نذیر حویلی سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے امیدوار نامزد
سردار ارزش ہجیرہ ، سردار خطاب کھائی گلہ ، سردار نئیر ایوب راولاکوٹ سٹی ، پاچھوٹ سے سردار عاطف امیدوار ہوں گے
پلندری جنید الطاف اور بلوچ سے سردار زعیم امیدوار ہوں گے
نیلم اپر قاضی اسرائیل ، لوئر نیلم میاں محمد شفیق ، کھاوڑہ سے راجہ منصور امیدوار ہوں گے
لچھراٹ اور میرپور سٹی کے حلقہ جات پنڈنگ کر دئیے گئے
#AJKElection2026
#ReleaseImranKhan
#PTIAJK
عمران خان کی طاقت سوشل میڈیا ہے
مگر
جون 2026 میں سوشل میڈیا پر عمران خان کا ذکر تمام پلیٹ فارمز پر مئی 2026 کے مقابلے میں نسبتاً کم رہا ہے
یہ وہ ٹارگٹ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان کو تین سال سے صوتی و بصری طور پر غائب کرنے کا مقصد ہے
سوشل میڈیا: یہ آپ کیلئے سوچنے کا مقام ھے
🤔
وہ تو سیاحت کے لئیے نکلے تھے انہیں کیا پتہ ��ھا کہ وہ مقتل کی طرف جا رہے ہیں
اور دہشت گرد ان کی زندگیاں بدل دیں گے
یہ خاتون اپنی بچیوں کے ساتھ زندگی کیسے گزارے گی ہنستا بستا خاندان دکھوں میں ڈوب جاۓ گا 💔
اہم ترین 🚨🚨
خان کے چاہنے والے سب اس ذہنی مریض کو بلاک کر کے کمنٹ میں ڈن لکھتے جائیں اور اس پوسٹ کو آگے پھیلاتے جائیں ۔۔
یہ پاگل انسان سب پی ٹی آئی کے لوگوں کی پوسٹ کو کوٹ کر کے خان صاحب کے خلاف بہت بكواس کر رہا ہے ۔
چلیں جلدی کریں شاباش
فیصل واوڈا نے ٹی وی پر کہا تھا کہ عمران خان بشری بی بی کو چھوڑ دے تو رہا ہو جائے گا ، اور خان بی بی کو چھوڑ دے اسکی سر توڑ کوششیں کی گئیں مگر ناکامی ہوئی ! اب معاملات یہ ہیں کہ بشری بی بی کی طبیعت شدید خراب ہے اور وہ بہت کمزور ہو چکی ہیں بشری بی بی کی زندگی خطرے میں ہے !
اگر۔۔۔ جیو نیوز۔۔۔ کو معافی ملتی ہے تو پھر توہین رسالت کے ہر مجرم کو جو معافی مانگنا چاہتا ہے اسے بھی معافی ملنی چاہیے ۔ یہ دوغلا پن نہیں چلے گا۔
@geonews_urdu
جس نے جرم کیا ہے اسے سزا ملنی چاہیئے وہ فرد یا چند افراد ہوسکتےہیں
ادارے یا ادارے میں موجود بے گناہ لوگوں کو سزا ہرگز نہیں ملنی چاہیئے
ادارے کو مورد الزام ٹھیرانے سے فرد واحد بڑ�� مجرم بھی بچ جاتا ہے
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں ��ہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
صنم جاوید خان کو گرفتار ہوئے 8 ماہ سے زائد ہو گئے لیکن وہ ابھی تک کپتان کے نظریے پر وقت کے یزید کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے۔
اس سے پہلے بھی وہ 17 ماہ قید کاٹ چکی ہیں۔ سلام ہے قوم کی ان بیٹیوں کو جو فرعون کے ظلم کے سامنے نہ ڈر رہی ہیں اور اپنے نظریے سے ہٹ رہی ہیں۔
اللہ رہائی عطا فرمائے
بڑھاپے میں آرٹیفشلی پلاسٹک خود پر چپکا چپکا کر پھر وہ پلاسٹک زدہ چہرہ دیواروں پر ، بورڈز پر ، سبیلوں پر، بسوں پر
ہر جگہ چپکانے والی بیماری سے بھی اللّٰہ سب کو بچائے۔ آمین
کشمیر کاز کو نقصان نہ پہنچے، وہ کیا مطلب ہے؟ واضح موقف کیوں نہیں ان کی سب سے اہم چیز 12 سیٹیں ہیں جو مہاجرین والی ، وہ ختم ہونی چاہییں۔ وہ آزاد کشمیر کے لوگوں کی ہیں، انہیں دی جانی چاہییں۔
آپ کا موقف یہاں واضح ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا یہ موقف نہیں ہے تو آپ آزاد کشمیر کے لوگوں کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں۔