سرکاری وسائل کا ایسا قیامت خیز استعمال تو ہلاکو خان نے بھی نہیں کیا ہو گا، جیسا اب ہو رہا ہے۔ حیران ہوں کہ لوگ defend کر رہے ہیں، جی وہ دیکھیں ناں تیل تو اپنا ڈلوایا۔ حکمران تو پرلے درجے کے بے حس ہیں، لیکن کارکن اخیر بے شرم ہیں
شافع محشر و ساقی کوثر
محبوب آقا ﷺ نے فرمایا:
جس دن لوگ دونوں جہان کے پالنے والے کے سامنے حساب دینے کے لیے کھڑے ہوں گے تو کانوں کی لو تک پسینہ میں ڈوب جائیں گے۔ (صحيح بخاري - 4938)
کیا شان ہے ہمارے پیارے نبی ﷺ کی !!!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میں آدم کی اولاد کا سردار ہوں گا قیامت کے دن ، اور سب سے پہلے میری قبر کھلے گی اور سب سے پہلے میں شفاعت کروں گا اور سب سے پہلے میری شفاعت قبول ہوگی۔
(مسلم، 5940)
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا، جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی قائم ہوگی۔" (صحیح مسلم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
@ansukhera In Punjab we had one thing which was giving some security to the people in their bad health ,It was health card, in present generation most of job holders have no pensions, I don't know what will happen to them in this hard state in old age.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
مسنداحمد، 5707
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔
﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
﷽
كَانُـوْا قَلِيْلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُوْنَ • وَبِالْاَسْحَارِ هُـمْ يَسْتَغْفِرُوْنَ •
وہ (آخرت میں کامیاب ہونے والے) رات کے وقت تھوڑا عرصہ سویا کرتے تھے اور رات کے آخری پہر میں (صِرف اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک سے گناہوں کی) مغفرت مانگا کرتے تھے ٭
الذاریات: 17-18
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،