🚨 URGENT APPEAL FROM RAWALAKOT, AZAD KASHMIR!
Just 10 minutes ago, Pakistani security forces reportedly opened fire near Rawalakot Bus Terminal. Two young daughters have reportedly been seriously injured.
We urgently appeal to international media, human rights organisations, Kashmir diaspora and Altaf Hussain to raise their voices and bring international attention to this incident.
Two innocent girls deserve safety, not bullets.
Please amplify this news. Do not let Rawalakot’s voices go unheard!
#Rawalakot
#RightsMovementAJK @BBCUrdu@amnesty@UNHumanRights@UN_HRC
ٹھہریے رکیے
یہ پاکستانی فورسز انڈیا کے اوپر فائرنگ نہیں کر رہی اگر اپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں تو
یہ ازاد کشمیر کے اندر بنیادی حقوق مانگنے والوں کے اوپر ہیوی گنوں کے ساتھ فائر کیا جاتا ہے جس سے ابھی تک 125 لوگ شہید ہو چکے ہیں بنیادی حقوق مانگنے پر
They are using weapons of war, bombs, and drones against women and children. We appeal to the United Nations to send its representative to Rawalakot so that the truth can be seen by the world.”
#kashmir#ajkrightmoment
Yes I am a Kashmir
کمال کی فلم بنی ہے جس نے بھی تیار کی کمال کر گیا
عمران پرتاپ گڑھی (Imran Pratapgarhi)
کی شاعری ہے لیکن کمال کی کشمیر پر فلم بنائی گئی
ہاں میں کشمیر ہوں
#teenageers@HamidMirPAK@MoeedNj@BBCUrdu
Important video message for overseas Kashmiris
11 November Pakistan Consulate Houston Texas USA
14 November White House Washington DC USA
Sardar Umar Nazir Kashmiri
میرے #راولاکوٹ کے بہادر لوگو
آپ کی بہادری تاریخ میں سنہری حروف میں لکھنے سے کوئئ ظالم اور جابر روک نہیں سکتا ۔ آپ سب کی اس جرات کو سلام ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
آمین
#RightsMovementAJK#AzadJammuAndKashmir#Rawlakot
کشمیر کے حقیقی فرزند برطانوی رکنِ پارلیمنٹ عمران حسین کو خراجِ تحسین جنہوں نے آزادکشمیر کی عوام کی آواز عالمی سطح پر بلند کی اور ہر فورم پر بنیادی حقوق کا مقدمہ لڑا۔
برطانوی پارلیمنٹ کے 80 سے زائد اراکین کی جانب سے آزاد کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر اقوامِ متحدہ کو خط لکھا
یہ خاکی وردی دہشتگرد ہے اب ہمیں اپنے منہ پر لگے تالے توڑنے ہوں گے بتاؤ یہ خاکی وردی دہشتگرد ہے کہ نہیں
ہم کب تک اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے
کالے منہ والا باندر DGISPR کہتا ہے کشمیر پاکستان بنے گا کیا تم شبیر شاہ کو آزاد کروا سکے، کیا تم علی شاہ گیلانی کی قبر کو آزاد کروا سکے، آسیہ آج بھی آپ کے نعرے لگانے اور ساتھ دینے کی وجہ سے جیل میں قید ہے کیا تم اسے آزاد کروا سکے
یہ لاہور کی یونیورسٹی میں کہتا ہے کشمیر بنے گا پاکستان، نہیں بنے گا پاکستان ہم کبھی بھی پاکستان نہیں بنیں گے پاکستان تو ایک جبر کا نام ہے
سردار امان اللہ
"خود ستائشی اور خود نمائی کے پولز کروا کر اپنی مقبولیت کا جھوٹا دعوا کرنے والے!
لفافہ صحافیوں سے تعریفوں کے پل بنوا کر سینہ پھلانے والے، ان جھوٹوں پر سینہ پھلا کر خوش ہونے والے، تم واقعی کامیاب ہو!
عوام سے روٹی، کسان سے روزی اور نوجوانوں سے مستقبل چھین کر اپنی 'فرضی کامیابی' کا جشن منانے پر آپ کو بہت مبارکباد!
کوئی نہیں مانے گا لیکن یہ حقیقت ہے ۔
اس طرح پاکستانی سیکورٹی ایجنسیاں اور فورسز وزیرستان کے لوگوں کو اغواء کر کے غائب کررہی ہیں ۔پاکستانی ایجنسیوں اور فورسز نے وزیرستان سے ہزاروں پختونوں کو غیر قانونی طور پر اغواء اور لاپتہ کیا ہے ۔