کافی لوگوں نے فری لانسنگ کی معلومات کے لیے رابطہ کیا ہے جواب دینے کی کوشش کی ہے یہ پوسٹ بھی اسی سلسلے میں ہے۔ فری لانسنگ میں ہم آن لائن پلیٹ فارمز مثلآ Fiverr, upwork جیسی ویب سائٹس پر اپنی سروسز آفر کرتے ہیں۔ مثلآ مجھے ترجمہ کرنا آتا ہے یا میں ایکسل میں کام کر سکتا ہوں یا
@GovernorSialkot واقعی یہ بہت بڑا مسئلہ ہے لوکل کوئی بھی کمپنی اس کوالٹی کی نہیں ہے سارے آزمائے ہیں۔ کوالٹی کا بہت زیادہ فرق ہے بہت زیادہ۔ باقی کمپنیز کے ڈائپرز 2100 کا جو پیکٹ ملتا ہے پیمپر کا وہ 3200 کا ہے لیکن ہم وہی لیتے ہیں کیونکہ کوالٹی کا بہت فرق ہے
@Well_Tester_@GovernorSialkot بھائی کوالٹی کا بہت زیادہ فرق ہے بہت زیادہ۔ باقی کمپنیز کے ڈائپرز 2100 کا جو پیکٹ ملتا ہے پیمپر کا وہ 3200 کا ہے لیکن ہم وہی لیتے ہیں کیونکہ کوالٹی کا بہت فرق ہے
اتنے سخت نہ بنیں سر لاسئنس معطل ہونے کا مطلب اس ڈرائیور کا روزگار گیا
آپ گاڑی کا چلان کریں
روٹ پرمٹ گاڑی کی کی بحالی کی شرط ساتھ معطل کر دیں
ہر چیز میں اگلے کے گلا نہ دبائیں کہ وہ جان سے ہی جائے ۔
ایک ہاتھ سوٹی مار لیا کریں۔ جانوں نہ ماراں کریں۔
دوسری بات
شہر کے ہر انٹری پوائنٹ سے پہلے سموک کیمرہ لگا دیں جس فوری دھواں پکڑ کر سسٹم کو الرٹ کر دے اور گاڑی انٹری سے پہلے ہی روک دی جائے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت کو ایران امریکہ جنگ سے منسلک کر دیا ہے جو فارمولا ترتیب دیا وہ آپ بھی دیکھ لیں تاکہ روز دات بارہ بجے آپ کو بلڈ پریشر کی گولی نا کھانی پڑے
یوتھیا ہو اور جھوٹ نہ بولے؟
ن لیگ حکومت نے تاریخ میں پہلی بار قابل انتظامیہ پی آئی اے میں لگائی۔ سی ای او، سی او او سب انڈسٹری سے لگائے۔
عمران نے اور ثاقب نثار نے سب نکال باہر کیے۔
عمران خان نے حاصر سروس ایئر مارچل کو پی آئی اے کے سربراہ لگایا۔
یہ کسے بے وقوف بناتے ہیں؟
@muzamil_45 پندرہ گھنٹے تک پولیس والے اکیلے مقابلہ کرتے رہے پہلے ڈی سی کو مدد بھیجنے کا کہا پھر ایف سی کو لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا تو آخر ان کو اغوا کر کے شہید کر دیا گیا 15 گھنٹے تک چند کلومیٹر دور ایف سی یا آرمی کی طرف سے مدد نہیں آئی تو اب اس قتل پر احتجاج ہی کرنا بنتا ہے
@RaoAdvocate اب وزیراعظم کی سکیم میں لوگوں کے قرضے دھڑادھڑ منظور ہو رہے ہیں لیکن اس رقم سے گھر نہیں مل رہے کیونکہ گرین سرٹیفیکیٹ کی وجہ سے پراپرٹی ٹرانسفر نہیں ہوتی یوں قرضے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میرا اپنا قرض منظور ہوا ہے لیکن لاہور میں بنک کی شرائط پر پورا اترنے والا مناسب گھر نہیں مل رہا
@SystemExpertPk کس نے کہا 2150 ؟ کہنے لگا تھا کہ جھوٹ بولتے ہوئے شرم کر لیں پھر نام پر نظر پڑی تو یاد آیا آپکا تو کام ہی پکا منہ کر کے جھوٹ بولنا ہے آپکو کہنے کا کیا فائدہ
@RealVoicePK@FBRSpokesperson When fbr tried to recover taxes from rich people then people like you are in front line to defend them. To kasa recovery krain ?
@_Punjabi_Dude_ لاہور میں اقبال ٹاؤن مین بولیوارڈ بہت بڑا تجارتی مرکز 10 دن کے لئے بند ہے۔ وہاں 5 بڑے پیزا چینز برانچز، سپر سٹورز اور سب دکانیں دس دن سے بند ہیں اربوں کا کاروباری نقصان ہے۔ اسی طرح وحدت روڈ بند ہے۔ پہلے 9۔10 کو بند لڑتے تھے اس دفعہ تو یکم محرم سے ہی بند کر دیا ہے سب کچھ پاگلوں نے
@Ambreen_Sardar میرا مزدور ان پڑھ بھائی کل پریشان ہو کر آیا کہ میرا موبائل چیک کرو بیلنس خودبخود ختم ہو جاتا ہے ڈھنگ سے ایک کال نہیں ہوتی۔ دیکھا تو جیز والوں نے 10 قسم کی سروس جیسے موسم، ٹیلی ہیلتھ وغیرہ ایکٹو کی ہوئی تھی اور اس غریب بندے کو لوٹ رہے تھے۔ یہ ان کا حال ہے ۔