اہم ترین👇
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو روس سے تیل خریدنے کے لیے 30 دن کی عارضی اجازت دیدی۔ اپنے آپکو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بولنے والا امریکہ کا کتا بنا ہوا ںے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنا مزہ آئے اب اگر روس انکار کر دے🤦😀
I congratulate the entire Pakistani nation on the historic milestone of the successful launch of Pakistan’s advanced Earth Observation Satellite, PRSC-EO2, in collaboration with the People’s Republic of China. This marks Pakistan’s fifth Earth observation satellite and the second indigenous Electro-Optical satellite, launched from the Yangjiang Seashore Launch Centre, China. This achievement reflects Pakistan’s steady progress in strengthening its national space capabilities and advancing technological self-reliance.
I express my sincere gratitude to the Government of the People’s Republic of China for its continued cooperation and steadfast support. The Pakistan–China All-Weather Strategic Cooperative Partnership continues to scale new heights, including in space technology. I also commend SUPARCO, our scientists, engineers, and the entire team for their tireless efforts in expanding Pakistan’s indigenous space infrastructure and developing reliable, domestically engineered space systems for national development.
ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ وینزویلا سے روزانہ پچاس ملین بیرل تیل امریکہ لائیں گے یہ اتنی بڑی مقدار کہ اگلے دس پندرہ سال میں وینزوئیلا کا تمام تیل ختم ہو جائے گا یہ تین ارب ڈالر روزانہ مالیت کا تیل ہے جبکہ وینزویلا میں عام آدمی غربت سے مہنگائی سے مر رہا ہے ساتھ کہہ رہا کہ پیسے بھی میں کنٹرول کروں گا یہ ایک ننگی جارحیت ہے کسی ملک کے وسائل لوٹنے کے لئے مغربی ممالک کی جتنی ترقی وہ ایسی ہی لوٹ مار کا نتیجہ ہے یہ جو ہمارے ملک میں معدنیات معدنیات کرتے اگر حفاظت کرنے والا نا ہو تو یوں ہی کوئی طاقتور ملک لوٹ لے گا
یہ طاقت کی دنیا ہے
یااللہ عزوجل عافیتوں، صحتوں اور عزتوں کو برقرار رکھیے۔ منافقوں، حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچائیے۔ دُکھوں، مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھیے۔ نعمتوں، محبتوں اور مہربانیوں میں اضافہ فرمائیے۔ بے شک آپ ہر شے پر قادر ہیں۔ بے شک ہم انسان بہت کمزور اور ناشُکرے ہیں۔
آمین، صبح بخیر
سمڑیال الیکشن پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم اور یو تھ میڈیا ٹیم متحرک
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ کے متحرک آرگنائزر آفتاب احمد خان نیازی، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سوشل میڈیا ٹیم کے ہمراہ سمڑیال الیکشن میں بھرپور انداز میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
🔴 ہندوستانی میڈیا:
▪️ہندوستان پاکستان جنگ نے پاکستان کو سفارتی سطح پر وہ اعتماد دیا ہے کہ اب وہ ایک نئے وقار کے ساتھ ملکوں میں اتر رہا ہے، اسے ایک الگ میزبانی دی جا رہی ہے۔
▪️ وہ پاکستانی وزیر اعظم جو کبھی کہا کرتا تھا کہ 'آپ کو لگے گا کہ میں مانگنے آیا ہوں، مانگنے نہیں آیا، لیکن ہماری مجبوری ہے"۔ اب اس کی میزبانی باوقار طریقے سے کی جا رہی ہے۔
▪️ترکیے، ایران اور آزربائیجان کے برادرانہ دورے کے بعد وہ روس پہنچے تو بتایا جا رہا ہے کہ ان کو 2.6 بلین ڈالرز کی ڈیل آفر کی گئی ہے۔
“ نحوست المرشد”
نحوست المرشد لا ریبہ فیہۂ ،
بے شک ، مرشد نے جسے چاہا وہ تباہ ہوا۔
اور جسے تباہ کرنے کی ٹھان لی وہ اوج ثریا پر پہنچ گیا ۔
گجراتی چودھریوں کے خاندانی رکھ رکھاؤ کے لوگ مثالیں دیا کرتے تھے ، مرشد کی قربت کی ایسی نحوست پڑی کہ ایک دوسرے کے عزت سر باز نیلام کرنے لگ گئے،
شیخ رشید جو بڑے فخر سے اپنے آپ کو پنڈی والوں کا بندہ کہتا تھا ، مرشد کا سایہ پڑنے کے بعد سر لوگوں کے سائے سے بھی دور بھگاتا ہے۔
جماعت اسلامی کی اسٹریٹ پاور بے مثال تھی، لوگ جسے ریاست کا اصل چہرہ سمجھتے تھے۔
مرشد کی عقیدت میں الحمد اللہ اب سیاست کے رہے نہ ریاست کے،
ایک دور تھا جب بڑے بڑے لبرل لوگ طارق جمیلٗ کی ایک تقریر سننے کے لئے قطاروں میں کھڑے رہتے تھے، لوگ اپنے دن کا آغاز کلام پاک کی بجائے اس کے بیان سننے سے کرتے، مرشد کی جھپی کا ایسا اثر ہوا مذہبی لوگ بھی نام سننا پسند نہیں کرتے،
دوسری جانب جس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرکے فارغ کرنا چاہا وہی چیف جسٹس آف پاکستان بنا اور مرشد مجرم بن کر اس کے در پر انصاف کا کشکول لیکر کھڑا رہا۔
عاصم منیر کو پیرنی کی شکایت پر ڈی جی کے عہدے سے ہٹایا ، اس کی نوکری میں ایسی برکت آئی کہ فوج کے سب سے بڑے عہدے فیلڈ مارشل سے نوازا گیا۔
شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر بننا بھی مرشد کو ناگوار تھا وہ دو دفعہ وزیر اعظم بنا ۔
جس زرداری کو بندوق کے نشانے پر رکھنا چاہے وہ آج سارے بندوق برداروں کا چیف ہے ۔
مولا خوش رکھے ،
تفصیل بہت طویل ہے ۔
پر مرشد کی نحوست کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔
منقول
پہلے کہا جنگ اک بہانہ ہے عمران اصل نشانہ ہے
پھر کہا یہ جنگ نہیں بلکہ نورا کُشتی ہے
پھر کہا ہمارا دفاعی سسٹم کہاں سو گیا تھا
پھر کہا جب پوری توجہ پی ٹی آئی پر تھی تو میزائل روکنا بھول گئے
پھر کہا آج عمران ہوتا تو مودی کا منہ توڑ دیتا
پھر کہا ہمارے سامنے شیر مودی کے سامنے ڈھیر
پھر کہا یہ جواب دینے جوگے نہیں ہیں
پھر کہا جواب تو دیا لیکن عمران ہوتا تو جواب اور سخت ہوتا
الغرض اس پوری جماعت نے آپکو ایک لمحہ کیلئے بھی مایوس نہیں کیا
جاری ہے