My business, the oldest steel trading & manufacturing company of Pakistan has been sealed again today in violation of court orders. The officials present said they do not care for any court order. Last time police said they did it for 'security reasons'. This time anti corruption unit thinks I colluded with some officials to bypass building regulations when it was constructed 26 years ago (I was in school at that time).
This represents another draconian and fascist tactic to pressurise me. So far I have been nominated in 8 anti terror cases for leading protests on 9th and 10th may (I was actually not present in any of them).
There have been six raids on my home. CCTVs broken and equipment stolen. My father, 82 years of age, threatened on one of them that his other children will be taken. He was himself detained by police in the middle of the night 2 weeks ago. There have also been raids on my sisters homes.
'India🇮🇳 is a part of the Quad...and yet it trades with Russia🇷🇺 and China🇨🇳. That's how countries should have their foreign policy, it should be for the benefit of their own people'
-@ImranKhanPTI argues Pakistan🇵🇰 should follow a non-aligned policy path and discusses the domestic turmoil within Pakistan on Saturday's edition of Going Underground
Don't miss it, follow our Rumble channel: https://t.co/GuptrlbUWu
@PTIofficial
سب سے پہلے تو جو کچھ ویڈیوز میں میں نے کہا میں اس سب کی تصدیق کرتا ہوں۔
سوال تو یہ ہے کہ جب میں جنرل فیصل نصیر کیخلاف مقدمہ تک درج نہیں کروا سکا جس کے بارے میں مجھے علم تھا کہ وہ (رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے ساتھ) مجھ پر قاتلانہ حملے کے منصوبے میں ہی نہیں بلکہ اس حملے کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) جو اس نتیجے پر پہنچی کہ حملے میں تین حملہ آور تھے، کی تحقیقات کو سبوتاژ (کور اپ) کرنے میں بھی ملوث تھا، تو میں شواہد کیسے مہیّا کر سکتا ہوں؟
تاہم اگر کبھی معاملے کی آزادانہ تحقیقات کی گئیں تو میں ثابت کروں گا کہ یہ شخص ہمارے شہریوں کیخلاف بدترین جرائم میں ملوث رہا ہے۔
کل اسی سٹیج سے یہ لوگ عمران ریاض کے ساتھ مل کر ارشد شریف شہید کا نام استعمال کرکے جاوید لطیف سے گرانٹ مانگ رئے تھے ، آج وزیراطلاعات پر پھول پھینکے جارہے ہیں جو عمران ریاض کی بازیابی کے سوال پر انہیں صحافی ہی ماننے سے انکاری ہیں۔ انشورنس کے چند ٹکوں کے لیے اپنا ضمیر اور حق سرنڈر کر بیٹھے
سائرہ بانو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر روشنی ڈالتے ہوئے ….رات سونے سے پہلے دروازے کو کنڈی لگا دیں اور کھلے برتنوں کو ڈھک دیجئیے…اور تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں….!
Feel the Agony and Distress of National Hero Dr A Qadir khan
But they have done the Same with "Our All Heros."
#ImranRiaz
Imran Riaz Khan
Sanam Javed Khan
Uncle
انسانی حقوق کے احترام کا منتظر ایک سچا پاکستانی۔
پاکستان کے چند مخلص ، دلیر ، ایماندار ، اور سچے محب وطن صحافیوں میں سے ایک صحافی @ImranRiazKhan عمران بھائی ابھی تک اغوا ہے اور چند صحافیوں کے سوا باقی سب لفافوں کے منہ میں چھالے پڑے ہوئے ہیں کوئی اپنے صحافی بھائی کے لیئے آواز نہیں اُٹھاتا اور بات کرتے ہیں آزادیے صحافت کی
افسوس جو کبھی سبکی آواز ہوا کرتا تھا آج اُسکی آواز اُٹھانے والا کوئی نہیں۔ باواجود کوئی کرپشن۔ فراڈ۔ این آر او۔ ملک کے ساتھ غداری۔ مطلب کوئی جرم نہیں ؟
سوائے ایک جرم کے سچ بولتا تھا غریبوں کی آواز بنتا تھا سیلاب زدگان کی مدد کے لیئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بار بار بلوچستان سکھر سندھ راجن پور روجھان جاتا تھا یہ جانے بغیر کہ وہ کس پارٹی کس ذات سے ہے بلکہ ہمیشہ کہتے کہ یہ ہمارا پاکستانی بھائی مشکل میں اور مشکل کسی پر بھی آسکتی ہے سب ملکر انکی مدد کرو اور آج اُنکی مدد کرنے والا کوئی نہیں ؟
ایک مہینے سے زیادہ وقت گُزر چُکا ہے لیکن ابھی تک عمران بھائی کا یہ پتہ نہیں چل سکا کہ عمران بھائی اس وقت کسکی غیر قانونی حراست میں ہیں۔
کسی نے سچ کہا تھا کہ سچے لوگوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ایسے بلا وجہ میرا پاکستان میرا پاکستان کرتے رہتے تھے
اب سمجھ آرہی ہے کہ
کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ کشتی کے محافظ ہی کشتی کو ڈبوتے ہیں😥
یااللّٰہ عمران بھائی کی حفاظت فرما امین🤲🏻
#ImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
عابد شیر علی نے نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر جہانگیر ترین صاحب کے گھر جا کر اس ویڈیو پر معافی مانگ لی ہے؟؟؟
پارلیمنٹ کو کور کرنے والے صحافی یا جن پروگرامز میں عابد شیر علی صاحب جاتے ہیں وہ ان سے پوچھ کر اس خبر کی تصدیق یا تردید ضرور کر دیں.
#Zaman_Park
عابد شیر علی نے نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر جہانگیر ترین صاحب کے گھر جا کر اس ویڈیو پر معافی مانگ لی ہے؟؟؟
پارلیمنٹ کو کور کرنے والے صحافی یا جن پروگرامز میں عابد شیر علی صاحب جاتے ہیں وہ ان سے پوچھ کر اس خبر کی تصدیق یا تردید ضرور کر دیں.
#Zaman_Park