Youtube Video Link: https://t.co/YOXgWoVBQk
Pakistan Will Soon Ban Twitter | WHY ?
Recently in Pakistan Twitter suspended more than 200 Pakistan based accounts without a warning for raising a voice for Kashmir
#RestoreFreedomOfSpeechTwitter#TwitterPakistan#TwitterBan#Twitter
Avalanche track above C3 and Below C4 (last gps known location). Rescue operation should start searching this portion including the mountain crack. Who knows they're swept inside that crack....
#Alisadapara
جس کو طوفان سے الجھنے کی ہو عادت
ایسی کشتی کو سمن��ر بھی دعا دیتا ہے
علی سدپارا پہاڑوں کا بیٹا، اور اُنہی پہاڑوں میں کہیں کھو گیا ہے یا اللہ اپنا کرم کر دے اور اُن سمیت ساری ٹیم کے لیے واپسی کے راستے آسان بنا دے۔آمین
بابا جی فرماتے ہیں
گھر میں ایک صدقہ بکس بنا لیں، روزانہ چاہے پا��چ روپے ڈالیں، ہر مہینے کے آخر میں کسی مستحق کو عزت کے ساتھ پیش کریں، رزق میں کشادگی اور سکون حاصل ہو گا۔۔!!
ہمیں جس سبق کو پڑھنے کی ضرورت سب
سے زیادہ ہے وہ ہے انسانیت کا۔
اگر پتھروں کو بھی
سلیقے سے جوڑا جاے
تو احساس محبت
ان میں بھی نظر اتا ہے۔
#عدن#قلمکار#نمود_عشق