*یہ لڑکی فوجی حرامخوریوں کو ننگا کرتی تھی۔اس بیچاری کے پورے خاندان کو پاکستان میں اٹھا لیا ھے آئی ایس آئی کے خنزیروں نے۔ جبرآ اسکے تمام اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ھیں۔ اسکی فیملی پر تشدد کیا جا رہا ھے۔ پلیز شیئر کریں اور اسکی بہتری کیلئے دعا کریں۔*
ایک ہی خاندان کے 20 جنازے کشمیر کو مکمل تور پر بلوچستان بنایا جا راہا ہے. کل جب یہ بندوق اٹھائیں تو پھر یہ باغی اور دہشت گرد کہلائیں گے.
کیا اس ملک میں آواز اٹھانا اتنا بڑا جرم بن چکا ہے..؟؟؟
محمود اچکزئی کی جانب سے عمران خان پر تشدد کے خدشات اور پھر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے عمران خان سے صلاح و مشورے اور اس سے ملاقات کی شرط کی بجائے خود ہی آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کا فیصلہ مائنس عمران خان کے دو مختلف اسباب ہیں۔اس پر انصافیوں کا کمزور ردعمل مایوس کن ہے۔ آپ کو بہت زیادہ اِدھر اُدھر الجھا دیا گیا ہے۔ آپ کو پلٹنے کی ضرورت ہے۔
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا دہشتگردوں سے پرانا یارانہ ہے، جب اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے تو یہ علاقوں میں بدامنی پھیلاتے ہیں اور قتل و غارت کرتے ہیں اور جب کہتے ہیں امن کرنا ہے تو یہ دہشتگرد خاموش ہو جاتے ہیں،
سوال یہ ہے کہ فوج جنھیں دہشتگرد بنا کر قتل کرتی ہے اس کی حقیقت کیا ہے؟
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا دہشتگردوں سے پرانا یارانہ ہے، جب اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے تو یہ علاقوں میں بدامنی پھیلاتے ہیں اور قتل و غارت کرتے ہیں اور جب کہتے ہیں امن کرنا ہے تو یہ دہشتگرد خاموش ہو جاتے ہیں،
سوال یہ ہے کہ فوج جنھیں دہشتگرد بنا کر قتل کرتی ہے اس کی حقیقت کیا ہے؟
ڈراپ سائٹ کی اسٹوری کا خلاصہ
متحدہ عرب امارات نے فیصلہ کیا ہے کہ سعودی عرب کا ککھ نہيں رہنے دینا۔ سارا انفراسٹرکچر تباہ کر دینا ہے اور ملک کو کنگلا کر دینا ہے۔
ڈراپ سائٹ لکھتا ہے کہ امارات کے پیچھے اسرائیل اور امریکہ کھڑے ہیں۔
سعودی کافی حیران پریشان تھے کہ کون ہے جو انصار اللہ کو جدید اسلحہ اور انٹیلیجنس دے رہا ہے۔ اور وہ ٹھیک ٹھیک نشانے لگا رہے تھے۔
امارات میں ایک پاکستانی قاری حنیف ہے۔ پلیز اسے بتائیں۔
یہ ہیں پشتون اور بلوچ بچوں کا تعلیمی حالت، جبکہ پنجاب سامراج فوج ان بچوں کے سروں کے قیمت لگا کر کبھی دہشت گرد کبھی غدار کہتے ہیں، اور وسائل معدنیات پر لوٹ مار پنجابی سامراج فوج کرتے ہیں ۔
یہ ھے پنجابی پاکستان ۔
جعلی MPA غریب عوام کا پیسہ!
ان خواتین کو گھر میں بچے بھی کہتی ہوگی, ماں آپ تو جعلی سیٹ پر پروٹوکول انجوائے کر رہی ہے, پی ٹی آئی سے ووٹ چوری کرکے, MPA بنی ہو, ہمیں حرام کھلا کر حرام دا بنا دیا ہے!!
ماریو نافل کا عمران خان اور فیملی ہے لیے الفاظ♥️
میں عمران خان اور ان کے اہلخانہ کی حمایت کے لیے مزید آواز اٹھانا چاہتا ہوں, اتنے بہادر لوگو کو مزید سپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میں کوشش کرنا نہیں چھوڑوں گا، لیکن یہ ایران کی جنگ ہر چیز کو مزید مشکل بنا رہی ہے 😔
میں واقعی امید کرتا ہوں کہ عاصم منیر عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی ڈیل کر لیں اور اس ظلم و ستم کو روکیں
میرا اس ریس میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے، بس اتنے اچھے لوگوں کے ساتھ اتنا برا سلوک ہوتے دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے
مجھے سیاست سے شدید نفرت ہے
احسان اللہ ٹیپو کا دعویٰ: ٹی ٹی پی کے 2020 کے عملی ضابطۂ کار کے مطابق، اس کے اہداف وردی پوش اہلکار ہیں، عام شہری نہیں۔ ان کا مزید دعویٰ ہے کہ ٹی ٹی پی نے مسلم لیگ (ن) اور اے این پی کو نشانہ نہیں بنایا، جبکہ امیر مقام نے مینگورہ میں جلسہ بھی کیا۔ جہاں ٹی ٹی پی موجود تھی
تمہارا مینڈیٹ چھینیں گے
پھر تمہارے گھر گرائیں گے
پھر کاروبار توڑیںگے
پھر تمہاری گاف پہ لات بھی مارینگے
گولیاں بھی مارینگے
اپنے لئے نہیں نکلو گے تو ایسے ہی چھتر پڑینگے