حدیث قدسی:
الله تعالیٰ فرماتا ہے: "میرے اس مومن بندے کا، جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر (ثواب کی نیت سے) صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں."
بخاری 6424
(مشکوٰۃ 1731)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
قرآن کریم کی ایک سورت تیس (30) آیتوں والی، اپنے پڑھنے والے کے لئے سفارش کرے گی، حتیٰ کہ اسے بخش دیا جائے گا: (اور وہ ہے) "تباركَ الذِي بيدِهِ المُلكُ" (یعنی سورۃ الملک).
ابوداؤد 1400
(ترمذی 2891؛ ماجہ 3786؛ مسند احمد 8806؛ مشکوٰۃ 2153)
@hishamelahi مسجد اللہ کا گھر ہے۔۔۔ ان ظالموں کو اللہ نیست و نابود کرے ۔ ان کی گھناونی چالیں اللہ ان پہ ہی الٹی کر دیں ۔۔ اللہ آپکی حفاظت کرے ۔۔ اللہ ہمارے علماے کرام کی حفاظت فرما۔ ہماری مسجدوں کی حفاظت فرما چاہے کسی بھی مسلک کی ہوں ۔۔اے اللہ ہمارے ملک پہ ہمارے حالوں پہ رحم فرما ۔۔۔
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس موقع پر تھانے ستوکتلہ کے اہلکاروں نے بجائے تعاون کے مسجد کے عملے کے ساتھ نہایت بد تمیزی کی اور ون فائیو پر اطلاع دینے والے کو بھی بلاوجہ پکڑ لیا اور ساری رات تھانے میں بلاوجہ بند کیے رکھا میں دورہ بہاولپور میں مصروف ہوں مجھے ابھی چند لمحے پہلے اطلاع ملی ہے میں لاہور پولیس اور اداروں سے ملتمس ہوں تھانہ ستوکتلہ کے عملے اور ایس ایچ او کو فی الفور معطل کیا جائے یا تو یہ اس مشکوک شخص کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں یا یہ اس کے ساتھ کسی گھانونے کام میں ملوث ہیں ایک مشکوک آدمی مسجد کے اندر گھس کر ایسی حرکتیں کرتا پکڑا گیا ملک کے حالات کیا اس طرح کے متحمل ہیں کہ آپ مساجد کے افراد کو تنگ کریں حکام فوری نوٹس لیں اس سے قبل کے بڑا سانحہ ہوجائے
@digopslahore@SSPOperations@spsaddar@digopslahore@OfficialDPRPP
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپﷺکی وفات سے تین دن پہلے فرماتے ہوئے سنا:
تم میں سے ہر شخص اس حال میں مرے کہ وہ اللہ سے اچھی امید رکھتا ہو۔
(سنن ابوداؤد،۳۱۱۳)
پنجاب پولیس نے اس حوالے سے تمام اضلاع میں اس شخص کو ٹریس کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ یہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہو گا۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے معلومات ہیں تو ہمیں فراہم کریں شکریہ۔۔
وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ
ترجمہ:
ہم ہی زندگی دیتے ہیں، اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں۔
سورہ الحجر آیت نمبر 23
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تم اپنی مجالس کو عالمِ کے علم بوڑھے کی عمر اور سلطان کے عہدے کی وجہ سے کشادہ کر دیا کرو ۔
مکارم الاخلاق للطبرانی ص۳۶۸ حدیث ۱۵۰
جو مومن ہیں وہ تو خدا کے لئے لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ بتوں کے لئے لڑتے ہیں سو تم شیطان کے مددگاروں سے لڑو۔ (اور ڈرو مت) کیونکہ شیطان کا داؤ بودا ہوتا ہے-
سورتہ النساء (76)
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت
ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمـایا بلاشبہ
نہایت پاکیـزہ آمدنی وہ ہے جو تم حلال
کمـائی کر کے حاصل کرتے ہو اور تمہاری
اولاد بھی تمہــاری کمــائی ہے
(ترمذی، ابن ماجہ)
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
آگے بڑھنے کی شرط صرف تین چیزوں میں لگانا درست ہے :
تیر اندازی میں، اونٹ بھگانے میں اور گھوڑے دوڑانے میں“
(سنن نسائی حدیث ٣٦١٦)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جب کوئی مہمان کسی کے یہاں آتا ہے تو اپنا رزق لے کر آتا ہے اور جب اس کے یہاں سے جاتا ہے تو صاحب خانہ کے گناہ بخشے جانے کا سبب ہوتا ہے ۔
جامع صغیر ص۳۲۳ حدیث ۵۲۴۲