امریکا نے کہا شہید خامنائی کا بیٹا ہمیں ناقابل قبول ہے۔
ایران آج خامنائی کے بیٹے کو سپریم لیڈر چُن لیا۔
دوسری طرف امریکا کے ایک عام سے سیکٹری نے کہا
عمران خان کو ہٹاؤ
اور پاکستان نے اس حکم کی اطاعت کی۔
سعودی عرب،کویت ، قطر ،بحرین اور دبئی میں موجود پاکستانی دھماکوں کی جگہوں پر جا کر ٹک ٹاک بنانے کے بجائے اپنا خیال رکھیں ، اور ویسے بھی یہ تمام ممالک ان شہریوں کو گرفتار کررہے ہیں جو وہاں امریکی اثاثوں پر ایران کے کامیاب حملوں کی ویڈیوز بنا رہے ہیں کیونکہ ویڈیوز بننے اور سامنے آنے سے ان ممالک کے دفاعی سسٹم پر نہ صرف سوالات اٹھ رہے ہیں بلکہ لوگوں میں ان ممالک کی طرف سفر کرنے کے حوالے سے خوف پھیل رہا ہے
نوٹ: جو دوست ٹ��یٹر ڈی ایم میں ہمیں انفارمیشن دیتے ہیں ، وہ ڈی ایم میں انفارمیشن ضرور شیئر کرتے رہیں 😎
ایک ضروری اعلان سنئیے
ہم وزیراعظم شہبازشریف صاحب سےدرخواست کرتےہیں کہ فورًا قوم سےخطاب کریں اور ایک بار پھر ٹرمپ صاحب کےفضائل و برکات بتانےکےبعد انہیں امن کےنوبل انعام کیلئےنا��زدکریں تاکہ پاکستانی قوم اورخاص طور پر میٹھی نیند سوئی امتِ مسلمہ کی صحیح رہنمائی ہوسکے۔۔
اعلان ختم ہوا