نواں کلی سپورٹس کمپلیکس منصوبہ مختصر جائزہ رپورٹ نواں کلی کوئٹہ
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ کی کاوشوں سے ایک جدید سپورٹس کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھا گیا ہے
آغا خان یونیورسٹی کے سروے کے مطابق
بلوچستان نے بخت کاکڑ کی قیادت میں عوامی صحت کے شعبے میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔ صوبے میں حفاظتی ٹیکہ جات کی مجموعی کوریج 35 فیصد سے بڑھ کر 56 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کی بدولت بلوچستان نے منظم ویکسینیشن کے عمل میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
بخت کاکڑ کی شاندار قیادت میں بلوچستان میں بچوں کی حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں زبردست بہتری اور ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا انتہائی قابلِ تحسین ہے! صحت کے شعبے میں یہ پیشرفت ایک روشن اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے #Balochistan#Healthcare#BakhtKakha
حفاظتی ٹیکہ جات میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا بلوچستان کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز ہے۔ وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ 🇵🇰🏆
Bakht kakar' Achievements Unprecedented.
سپورٹس کمپلیکس ڈیجیٹل لائبریری، روڈ ، سیوریج ، پلانٹیشن، ٹیوب ویلز اور بہت جلد نواکلی روڈ کا فٹ پاتھ و سولر سٹریٹ لائٹس بہت لوگوں کی نیندیں حرام کردے گی۔سوالات اس حلقے کے سابقہ تمام ایم پی ایز سے ہونا چاہئیے۔کہ وہ کیا کرتے رہے۔
#Nawakilli
آج نواں کلی سرہ غوڑگی میں پہلی ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی لحاظ سے پسماندگی کا شکار اس علاقے کے لیے یہ پیش رفت کسی انقلابی قدم سے کم نہیں ہے ۔ نواں کلی واقعا ایک مثالی حلقہ بن چکا ہیں۔
Bakht Kakar: Visionary. Unstoppable. Unprecedented.
اسپورٹس کمپلیکس کا قیام صرف کھیلوں کی سہولت نہیں بلکہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ @bakhtkakar43 کے وژن کے مطابق یہ اقدام منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام، مثبت سرگرمیوں کے فروغ، جدید بنیادی سہولیات کی فراہمی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا۔
تعریف وہی معتبر ہوتی ہےجوبغیر کسی سیاسی وابستگی کےکی جائے
I Am Quetta
کی طرف سےبخت کاکڑ کےکھیل کےمنصوبے کی تعریف اس بات کی گواہی ہےکہ کام بولتاہے بلوچستان کو ہر علاقے میں ایسے سپورٹس کمپلیکس کی ضرورت ہےتاکہ ایک صحت مند معاشرہ قائم ہو سکے۔
We are proud of you
@bakhtkakar43
نواں کلی کے عوام بالخصوص نوجوانوں کے لیے بخت کاکڑ کا وسیع سپورٹس کمپلیکس کا قیام ایک زبردست اور تاریخی پیشرفت ہے علاقے میں منشیات کے خاتمے اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ میں یہ اقدام سنگِ میل ثابت ہوگا ہر باشعور فرد اس کا خیرمقدم کر رہا ہے
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari
بلوچستان میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج میں تاریخی پیش رفت.
ای پی آئی بلوچستان نے معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
آغا خان یونیورسٹی کے آزادانہ سروے TPVICS راؤنڈ 3 کے مطابق:
مکمل حفاظتی ٹیکوں کی کوریج: 56.6% → 37.6%_ _(+19 فیصد پوائنٹس)
صفر خوراک والے بچے: 13.4% →33.7%_ _(-20.3 فیصد پوائنٹس)
کمیونٹی کی رسائی: 67% →31%_ _(+36 فیصد پوائنٹس)
یہ پیش رفت صوبائی قیادت کی مضبوطی، بہتر حکمرانی، مؤثر نگرانی، اضافی وسائل کی فراہمی، مائیکرو پلاننگ میں بہتری، موبائل ویکسینیشن سروسز اور ڈیجیٹل امیونائزیشن سسٹم کا نتیجہ ہے۔
بخت کاکڑ کی جانب سے اسپورٹس کمپلیکس کے قیام سے نہ صرف علاقے میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام ہوگی بلکہ مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔بخت کاکڑ کے وژن کے مطابق، علاقے کو جدید بنیادی سہولیات سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی بھی بنیادی ہدف ہے۔
EPI Balochistan has achieved a major milestone in routine immunization: full immunization coverage increased from 37.6% to 56.6%, while zero-dose children declined from 33.7% to 13.4%.
A significant step toward reaching every child with life-saving vaccines.
PB-39 کے لوگوں کی جانب سے *وزیر صحت میر بخت محمد کاکڑ صاحب* کا شکریہ 🙏
ہمارے حلقے میں جدید *Sports Complex* کا وعدہ پورا کیا۔
یہ نوجوانوں کے مستقبل کی ضمانت ہے۔ ان شاءاللہ ہمارے بیٹے نیشنل ٹیموں میں جا کر پاکستان کا نام روشن کریں گے۔ 💚
#ThankYouKakarSahab#BakhtKakar#PB39
نوجوان ہمارا مستقبل ہے
انہیں سپورٹس کمپلیکس اور کھیل کے بہترین مواقع فراہم کریں، تاکہ وہ نشے سے دور اور صحت مند، باصلاحیت اور مثبت معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🏏⚽
Thank You Minister sab @bakhtkakar43
نوجوانوں سے کئے گئے وعدے اب عملی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ منسٹر ہیلتھ بخت محمد کاکڑ صاحب کی مخلصانہ کاوشوں سے اسپورٹس کمپلیکس پر کام کا آغاز اس عزم کی واضح مثال ہے۔ نوجوانوں کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی ایک قابلِ تحسین اقدام
ہے۔
@bakhtkakar43@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
موقع پر جا کر کام کے معیار اور رفتار کی سخت ہدایات دینا ایک باعمل رہنما کی نشانی ہے
نواں کلی BDA بائی پاس منصوبہ بروقت مکمل ہو کر علاقے کی تقدیر بدلے گا رہنما پیپلز پارٹی و وصوبائ وزیر بخت محمد کاکڑ صاحب کی قیادت میں عوامی ترقی کا سفر جاری ہے
#NawanKilli#PPP#Balochistan
🇵🇰 شکریہ بخت محمد کاکڑ!
جشنِ آزادی کے موقع پر PB-39 نوا کلی میں شاندار ریلی کے انعقاد اور قومی جذبے کو اجاگر کرنے پر صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کو خراجِ تحسین۔ 🇵🇰💚
🇵🇰🇹🇷🇸🇦 Crowds in Pakistan took to the streets yesterday, waving the 3 flags after the Mecca defense pact was locked in.
The agreement, signed on August 7 by Pakistan’s PM Shehbaz Sharif, Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman, and Turkey’s President Erdogan, treats an attack on any one country as an attack on all 3, deepening military ties at a tense moment in the region.
People responded with flag marches, lit-up buildings in Islamabad and Karachi, and convoys of cars and bikes flying the Pakistani, Turkish and Saudi colors.
The brotherhood vibe is running high.
Writer: Lucas