وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال کے لیڈی ڈاکٹر ہاسٹل میں بجلی کی ڈی پی سے پانی ٹپک رہا ہے حادثے کا انتظار ہو رہا ہے۔
انتظامیہ کو کیا انکی نوکریاں لگی ہیں تب تک برقرار ہیں جب تک مقامی لیگی قیادت ان سے خوش ہے اور وہ انہی کی خوشامد اور خوشنودی میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد ایکسپریس وے جگہ جگہ سے بارش کے پانی میں ڈوب چکی ہے اور ہزاروں گاڑیاں ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں اسلام آباد پولیس لوگوں کی مدد تو کر رہی ہے لیکن اسلام آباد میں ایک مؤثر بلدیاتی حکومت کی ضرورت ہے کم ازُکم اسلام آباد کو ہی نیا صوبہ بنا دیں تا کہ کوئی تو عوامی مسائل حل کرے
اسلام آباد ایکسپریس وے جگہ جگہ سے بارش کے پانی میں ڈوب چکی ہے اور ہزاروں گاڑیاں ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں اسلام آباد پولیس لوگوں کی مدد تو کر رہی ہے لیکن اسلام آباد میں ایک مؤثر بلدیاتی حکومت کی ضرورت ہے کم ازُکم اسلام آباد کو ہی نیا صوبہ بنا دیں تا کہ کوئی تو عوامی مسائل حل کرے
پمز کے سانحے نے پاکستان میں ہیلتھ کئیر سسٹم کی خرابیوں کو بے نقاب کر دیا ہے پاکستان میں ایک لاکھ لوگوں کے لئے صرف 127 ڈاکٹر اور 55 نرسیں دستیاب ہیں ایک لاکھ لوگوں کے لئے اسپتالوں میں صرف 67 بستر موجود ہیں جی ڈی پی کا صرف 2.62 فیصد ہیلتھ کیئر پر خرچ ہوتا ہے
لوڈ شیڈنگ کرکے بل کے بمب سے بچا رہے ہیں، گندم ایکسپورٹ کرکے آپ کے راشن کے پیسے بچا رہے ہیں، ہسپتال میں آگ اس لئے کہ آبادی زیادہ نہ بڑھے، پٹرول قلت اسلئے کہ حادثے زیادہ نہ ہو،۔۔بہت اچھے
عجیب بات ہے فوج کے زیر انتظام فوجی ہسپتالوں اور سویلین بیوروکریسی/افسران کے نیچے چلنے والے سرکاری ہسپتالوں کی کارگردگی اور امیج میں اتنا بڑا فرق ہے.
ان سویلین ہسپتالوں کے پاس بھی اربوں کا بجٹ ہے لیکن پھر بھی وہ ہسپتال نہیں چلا پاتے۔ سی ڈی اے کے پاس اس سال 152 ارب کا بجٹ ہے لیکن وہ بھی خود کو ڈی ایچ اے/کینٹ کی طرح نہیں چلا پاتے۔۔ ۔۔ سویلین بھی الٹا سی ایم ایچ، ملٹری ہسپتال یا پی اے ایف یا اے ایف آئی سی میں علاج کے لیے سفارشیں ڈھونڈتے ہیں۔۔
ہمارے سویلین ادارے اور ان کے سربراہان اتنے نالائق کیوں ہیں۔ نہ ان سے سی ڈی اے چلتا ہے نہ پمز ہپستال چلتا ہے۔۔ بجٹ سے لے کر تنخواہیں، مراعات تک سب کچھ تقریبا برابر ہیں تو پھر ان فوجی اور سویلین ہسپتالوں اور اداروں کی کارگردگی میں اتنا برا فرق کیوں ؟
اسلام آباد سینکڑوں بیوروکریٹس سے بھرا پڑا ہے لیکن ایک بھی ایسا قابل افسر میسر نہیں جو پمز ہسپتال کو بھی ملٹری ہسپتال/سی ایم ایچ کی طرز پر چلا سکے؟
چند اہم اور چھبتے ہوئے سنگین سوالات
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/wgqgcOybts via @YouTube@NeoNewsUR@CMShehbaz@KamalMQM@KhawajaMAsif@fawadnb@NasrullahMalik1@AyazSadiq122@JunaidAkbarMNA@CDAthecapital@SohailAshrafGor@MohsinnaqviC42@OfficialDGISPR@SyedAliZafar1@A_Qadir_Patel@PalwashaKhan18@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@SyedAghaPPP@ijazulhaq
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ٹویوٹا GAB 234 نمبری کو جسے ایک بگڑا نوابزادہ چلا رہا تھا۔ اوورسپیڈ کی وجہ سے بے قابو ہو کر سواں روڈ G/10-4 کے گھر کے دروازے میں ٹھوک دی جس سے گھر کی دیوار بجلی کے میٹر اور گیٹ کو نقصان پہنچا جبکہ سرکاری گاڑی بھی تہس نہس ہو گئی۔اسلام آباد پولیس بتانا پسند کرے گی کہ یہ سرکاری گاڑی کس آفیسر کو الاٹ شدہ ہے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@ICT_Police@CMShehbaz@ccislamabad
اس بے شرم نے طویل لوڈ شیڈنگ پر قوم سے معافی مانگی ہے اور کہا کہ لوڈ شیڈنگ پر وفاقی حکومت کا کنٹرول نہی ہے
وہ کیا شعر ہے
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ہم سپاٹ مارکیٹ سے مہنگی گیس خرید سکتے ہیں لیکن دو مہینے بعد فی یونٹ 5/6 روپے بڑھ جائے گا
رات کو بجلی کی طلب بڑھ جاتی ہے جس کے باعث گیس پلانٹس کے بغیر بجلی کی ضرورت پوری نہیں ہوسکتی اسی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہےجس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں ۔اویس لغاری
کراچی، ملیر پولیس کی جانب سے 16 سالہ لڑکے اور 8ویں جماعت کے طالب علم ارشاد کو مبینہ طور پر ایس ایچ او کی پرائیوٹ پارٹی نے گھر سے اٹھایا اور تشدد سے وہ جان سے گیا
اہل خانہ کے مطابق ارشاد کو بدترین کرنٹ لگایا اور جسم پر شدید تشدد کے نشانات تھے۔ لواحقین کا پریس کلب پر احتجاج
وزیرِ داخلہ پاسپورٹ آفس جاتا ہے تو وہاں کا عملہ چھٹی کرکے غائب پایا جاتا ہے۔۔۔۔
پنجاب کا وزیرِ صحت ھسپتال جاتا ہے تو ڈاکٹرز غائب ملتے ہیں۔۔۔
لیکن گالیاں ھم نے حکومت کو نکالنی ہیں۔
او بھائی، ھم بحثیت قوم انتہاء کے کرپٹ، ھڈ حرام اور بے ایمان ہو چکے ہیں۔
ماں کی جرات
ملیر کراچی میں پولیس نے بچے کو تشدد کرکے کرنٹ دے کار مار ڈالا، بہادر ماں نے پولیس افسر کا گریبان پکڑ لیا کہ مجھے بچہ واپس چاہیے. جس پر گزرتی ہے اسے کرب کا اندازہ ہوتا ہے. اک ماں کی گود اجڑ گئی، اس پہ اور اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہوگی؟ کراچی میں آئے دن بچے زیادتی کے بعد اور بچے یا نوجوان پولیس کے ہاتھوں مارے جارے ہیں جبکہ سندہ کے والی اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے میں مصروف ہیں.
بریکنگ نیوز
غیرملکی کرنسی میں پنشن لینے والے ریٹائرڈ افسران کے نام سامنے آگئے
ڈالرز میں ماہانہ پنشن لینے والے تمام ریٹائرڈ افسران بیرون ملک مقیم ہیں
ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے وزارت خارجہ سے تمام افسران کی فہرست حاصل کرلی
ان افسران کو پچھلے پانچ سال میں پاکسانی 34 کروڑ روپے کے برابرکی رقم ادا کی گئی، سرکاری دستاویزات
پاکستانی سفارتخانوں نے ان افسران کو پنشن کی ادائیگی کی
افسران امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک میں مقیم ہیں
گیارہ افسران کو واشنگٹن میں ساڑھے تیرہ کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
دس افسران کو نیویارک میں دس کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
چار افسران کوآسٹریلیامیں ڈھائی کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
باقی آٹھ افسران دوسرے ممالک میں تین کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
زیادہ ترافسران بیس یا تیس سال پہلے ریٹائرڈ ہوئے تھے
ڈالرز میں پنشن لینے والوں سابق سفیرولی اللہ خان کی فیملی شامل ہے، دستاویزات
سابق سائفرافسران نجمہ عابدہ اورقریشہ بیگم کے خاندان بھی ڈالرز میں پنشن وصول کرتے ہیں
نسیمہ یونس کی فیملی اوٹاوا میں پنشن لیتی ہے، دستاویزات
سابق ڈی جی مسمات شمیم خالد بھی غیرملکی کرنسی میں واشنگٹن میں پنشن وصول کرتی ہیں
سابق ڈپٹی اے جی پی اللہ ریحام نیویارک میں پنشن لیتے ہیں، دستاویزات
دوسرے افسران میں سلامت نور، مسمات لیاقت، اعجاز احمد، محمد رمضان، شیرین رحمت اللہ اور مسمات عینی شفقت شامل ہیں
اسلام آباد E-11سیکٹر میں بدترین لوڈ شیڈنگ،صارفین اپنے پیسوں سے بجلی کا میٹر خریدتے ہیں اس کا ماہانہ کرایہ ،فکسڈ چارجز ،انواع و اقسام کے حکومتی ٹیکس ،اوور چارجنگ اور مہنگی بجلی کے باوجود رات کا سکون غارت کرنے والوں کو ہلال امتیاز دیئے جاتے ہیں تف ہے ایسے نظام پر
@rizwan_901 کوئی سکول شروع کریں. لیکن کوئی بھی بزنس کریں تو خود ضرور اس میں کام کریں کیونکہ کوئی آپ کو کما کے نہیں دےگا.اور اپنا پیسہ کسی کو مت دینا... خود بزنس کریں اگر نقصان ہو گا تو کوئی پچھتاوا نہیں ہو گا....