روزِ اول سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تِری راغب نے
اے عدو ساز! تِری دانشِ بیمار پہ تھو
وزیر اعلٰی پنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیج دی لیکن ہزاروں اساتذہ
مائیں بہنیں لاہور کی سڑکوں پر سخت سردی میں حاکم وقت کو پکارتی رہیں لیکن مکاروں کا یہ ٹولہ ہر بار فریب اور پھر سبز باغ دکھا کر مُکر جاتے رہے ہیں.افسوس صد افسوس۔
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi@ChParvezElahi
@MMAslamIqbal these pictures negate your statement that these teachers are recruited on project basis instead of contract basis. @ChParvezElahi@mooniselahi Plz Resolve tht issue as soon as possible.