ظالم مشرف نے کیسے افغان سفیر ملا ضعیف کو امریکی فوج کےحوالے کیا تھا اور ان ظالموں نے کیسے اس کو تھپڑ،لاتیں ماری تھیں اور گالیاں دی تھیں۔
آج جنرل مشرف غیر ملکی ہسپتالوں میں سڑ رہا ہے اور طالبان پھر سےحکمران ہیں. حقیقت بس یہی ہے" وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "۔
نہ تو ہم نے سلطان صلاح الدین ایوبی کو دیکھا ہے اور نا ہی محمود غزنوی کو دیکھا ہے اور نہ ہی کسی اور کو لیکن ہم نے آپ کو دیکھا ہے سپر پاوروں سے بغیر ٹیکنالوجی ہتھیار کے لڑتے ہوئے مسلسل 30 سالوں تک،
آپ لوگوں نے ثابت کیا کہ اگر جذبہ ایمانی ہو تو کوئی بھی کام ناممکن نہیں ہوتا.