@MuzzammilAslam3 فیلڈ میں کام کرنے والے اٹیچ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین آپ سے توقع رکھتے ہیں کہ تنخواہوں میں تفاوت ختم کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کریں گے۔ ائیرکنڈیشنڈ دفتر میں بیٹھ کر فائل موو کرنے والے سیکرٹریٹ و پی ایم ایس ملازمین پر مہربانیاں کیوں؟ اتنی ان پروفیشنلزم کیوں؟ اتنی بے انصافی کیوں؟
اپوزیشن لیڈر @GreatDurani نے آج پختونخوا اسمبلی میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس افسران کی آواز بن کر دیگر کیڈرز کے برابر تنخواہ بارے تحریک التواء جمع کرایا۔ جسے سپیکر @MushtaqGhaniPTI نے بحث کے لیے منظور کرلیا۔ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں @IMMahmoodKhan@Jhagra