@ChAfaqAhmadGiLL@PakCyberDefn تو سر منطقی طور پر جب یہی ادارہ ہاتھ ڈالتا ہے بلوچستان کی خواتین پہ خیبر پختون خواہ کے خواتین پہ کشمیر کی خواتین پہ تو پھر وہ لوگ بھی اپنے سیلف ڈیفنس کہ
کا حق محفوظ رکھتے ہوئے جب ادارے کے خلاف ہتھیار اٹھاتے تو دہشت گرد کیوں کہلائے جاتے ہیں پھر
@Azhar_SyedH ہمارا معاشرہ اس قابل ہو چکا ہے کہ اسے ایٹم بم سے اڑا دیا جائے کہ ہم میں سے کسی کے اندر بھی معمولی سا اختلاف برداشت کرنے کی سکت اور ہمت نہیں رہی ذاتیات پہ اتر اتے ہیں
@FarhanKVirk ایک وقت تھا میں سوچتا تھا یار جو شخص پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہو تھوڑا بہت باشعور تو ہوگا لیکن اب میں جان گیا ہوں وقتی فائدہ مفاد پیٹ کی بھوک ہر شعور کو دفن کر دیتی ہے
@khalidmabbasi کچھ کہنا بھی فضول ہے مگر یہ جان لیں کہ مجھے اوروں کا نہیں پتہ مگر میری بس ہو چکی ہے اس بدبودار نظام سے اس فوج گردی سے ججوں کی بے غیرتی اور بے ایمانی سے یقین مانیں یہاں ہر وردی والا ڈکیت ہے اس ملک کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اپ جیسے خباثت بھرے لوگوں کی روزی روٹی کو خطرہ ہے