Top Tweets for #BringBackMattiullah
مطیع اللہ کا اغواء اسلام آباد سے ہوا اس لیے پی ٹی آئ کی حکو مت خاموش ہے اگر مطیع اللہ کا اغواء سندھ سے ہوتا تو پی ٹی آئ کی حکو مت نے طرح طرح کے سو طعنے کسنے تھے اسلام آباد میں پی ٹی آئ کی ناک تلے یہ سب کچھ ہو رہا ہے اس لیے پی ٹی آئ خاموش #bringbackmattiullah ہے۔
My wish is heard in the #heavens as @Matiullahjan919 returns home before I woke up this morning as the #journalist was abducted by state apparatus in a broad daylight in #Islamabad.
Stay safe!
#bringbackmatiullahjan
#BringBackMattiullah
#image courtesy @arsched
#matiullahjan

مطیع اللہ جان کے لئے آواز اٹھانے والے سب جمہوریت اور آئین پسندوں کو ان کی خیریت سے واپسی پہ مبارک باد.
#matiullahjan
#BringBackMattiullah
’وہ لوگوں کے لیے بولتے تھے اور انہیں لوگوں کے لیے سامنے لایا جائے۔‘ صحافی مطیع اللہ جان کے بیٹے کا مطالبہ
جبری گمشدگیوں کا آغاز بلوچستان سے ہوا ہے۔جب تک ریاست جبری گمشدگی کے شکار بلوچوں کو بازیاب اور ان مکروہ جرم میں شامل اداروں کو سزا نہیں ملتی تب تک لوگ اس گھناونے فعل کا شکار ہوتے رہیں گے۔
#matiullahjan #BringBackMattiullah #SaveKabirBaloch #SaveMohdJanDashti

اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں ہمارا گزارہ نہیں
بات پھولوں کی ہوتی تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
#BringBackMatiullah
#matiullahjan #BringBackMattiullah
کبیر بلوچ، عطاء اللہ، اور مشتاق بلوچ 27 مارچ 2009 سے لاپتہ ہے، تاحال وہ بازیاب نہیں ہوسکے جبکہ کبیر کے چھوٹے بھائی وحید بلوچ کو 2012 میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناکر خضدار میں قتل کیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے @OmarWaraich سے اپیل ہے کہ ان نوجوانوں کی بازیابی کے لئے کردار ادا کریں۔

This is unfortunate and unacceptable. This should not be the price of freedom of expression. The govt is responsible for Mati's safety particularly after Islamabad High Court declared his right to free speech as valid.
#matiullahjan
#BringBackMattiullah
#Journalismisnotacrime

تیرے حمّاد کو لوگوں نے بتایا ہی نہ تھا
شاہ کو بولنے والے نہیں اچھے لگتے
#احمدحمّاد
#BringBackMattiullah
#JouralismIsNotACrime
#MattiullahJan

یہ جو نا معلوم ہیں سب کو معلوم ہیں
#BringBackMattiullah
بولتے جو چند ہیں
سب یہ شرپسند ہیں
ان کی کھینچ لے زباں
ان کا گھونٹ دے گلا
— حبیب جالب
#BringBackMattiullah
جب ملک کے مالکوں سے ان کے اثاثوں کے بارے میں پوچھو گے تو پھر اٹھاۓ ہی جاٶ گے مگرتاریک رات کتنی بھی بڑی ہو صبح کا سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔ اپنے حصےکی شمعیں جلاتے جاٸیں اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر
#BringBackMattiullah
ظلم رہے اور امن بھی ہو
کیا یہ ممکن ہے تم ہی کہو
#BringBackMattiullah
#bringbackmattiullah
سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ، جہانگیر جدون ایڈوکیٹ، اسد ملک، ثاقب بشیر، عامر سعید عباسی اور عمر برنی عدالت میں پیش

#bringbackmattiullah
مطیع اللہ جان کو ٹھیکداروں نے چک لیا ہے مطیع اللہ جان کی بیوی نے کنفرم کر دیا ہے ہور منگو منی ٹریل،کرو ٹویٹس ان کے خلاف سچ سننے کی زرا ہمت نہی ہے ان میں
#bringbackmattiullah
آج مطیع اللہ جان کواٹھاکر لےگئےہیں کل یہ غدارقاضی فائزعیسی کو اٹھائیں گے اس کی بیوی کواسکےبعد جسٹس مقبول باقر اور پھر 22کروڑ عوام کوغائب کرنا شروع کردیں گے
کمپنی ملک دشمنی پراترآئی ھےسیاسی جماعتیں ہوش کریں عوام کو اس گروہ کےخلاف متحد کریں
@Atifrauf79
"اگر تحریک انصاف پاور میں آئی اور ایجنسی نے کسی کو اٹھایا تو یا میں نہیں یا وہ ایجنسی نہیں"
نیازی بھڑکو
آج دن دھاڑے لوگوں کو دارالحکومت اسلام آباد سے اٹھایا جاتاہے یہ لعنتی بھی موجود ہے اور اس کو لانے والے ایجنسیاں بھی۔۔
#bringbackmattiullah
Thr seniour journalist @Matiullahjan919 has been abducted from the capital Islmbd which declares that state machinery is always use agnst true patriotic of state.Agencies are continusly voilated rules & regulation of the @UNHumanRights @UN which is shamefull.
#BringBackMattiullah
کس بات کے چارجز؟ شرم کرو کاشف ۔ اغو لوگ تب ہوتے ہیں جب نہ کوئی جرم ہو نہ کوئی چارجز۔ شرم سے ڈوب کرو
#ProduceMatiullah
#BringBackMattiullah
#AsimBajwaMoneyTrailDo
Fellow journalist and old friend matiullah Jan picked up in Broad day light in islamabad... he shud b presented in court and charges against be brought forward immediately
@Ahmad_Noorani یہ وقت الزام تراشی کا نہیں ہے ورنہ صحافیوں کے رول کے بارے میں سیاسی جماعتوں کے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ہے۔ برائے مہربانی اس طرف نہ جائیں اور سب مل کر ایک ہی بات کہیں کہ #BringBackMattiullah
Last Seen Hashtags on Sotwe
ensest annem
Seen from Turkey
incestohijomamá() filter:videos
Seen from Mexico
snapchat filter:videos (********)
Seen from United States
üniversiteli türk ifsa
Seen from Turkey
สาวสอง
Seen from Thailand
randomchat
Seen from Turkey
ethiopianporn
BabyMePlease
Seen from United States
نظام_الطيبات_دكتور_العوضي
Seen from United States
منتزه_السحقان
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


















