Top Tweets for #TokenHungerStrikeInIUB
ننا جزبہ اک بولان،
سلیمان ایلو شاشان ان بار بُرز او #NoFeesOnReserveSeatsInIUB #TokenHungerStrikeInIUB @sakhtarmengal @Senator_Baloch @SarawanChief @MBalighurRehman @ImaanZHazir @ChairpersonBSAC @MahrangBaloch_ @HamidMirPAK @RashidRaisani1

ہم اپنے حق کے راستے میں آنے والے ہر دھمکی کی سخت مزمت کرتے ہیں
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB
بلو چستان سے تعلق رکھنے والے تمام طلبا جو شعبہ تاریخ کے اسٹوڈنٹ ہیں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ کل بروز بدھ 12 اکتوبر 2022 ڈپارٹمنٹ آفس میں فوری رپورٹ کریں-
انچارج اسٹوڈنٹ آفیئر
ڈاکٹر محمد شفیق
شعبہ تاریخ،اسلامیہ یونیورسٹی
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

بلو چستان سے تعلق رکھنے والے تمام طلبا جو شعبہ تاریخ کے اسٹوڈنٹ ہیں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ کل بروز بدھ 12 اکتوبر 2022 ڈپارٹمنٹ آفس میں فوری رپورٹ کریں-
انچارج اسٹوڈنٹ آفیئر
ڈاکٹر محمد شفیق
شعبہ تاریخ،اسلامیہ یونیورسٹی
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

We will not stop until our final breaths. Waiting for the final notification. Until then our strike will continue... #NoFeesOnReserveSeatsInIUB #TokenHungerStrikeInIUB @CMShehbaz @theiubwp @atharmahboob @sakhtarmengal @MBalighurRehman @Senator_Baloch @RashidRaisani1

آج پنجاب کےتعلیمی اداروں میں بلوچستان سےتعلق رکھنے والےسکالر شپ پر زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو درپیش مالی مسائل میرےعلم میں لائے گئے۔ میں نےہدایت جاری کی ہے کہ ان تمام طلباء کے تعلیمی اخراجات کا پچاس فیصد وفاقی حکومت ادا کرے گی تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
آج پنجاب کےتعلیمی اداروں میں بلوچستان سےتعلق رکھنے والےسکالر شپ پر زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو درپیش مالی مسائل میرےعلم میں لائے گئے۔ میں نےہدایت جاری کی ہے کہ ان تمام طلباء کے تعلیمی اخراجات کا پچاس فیصد وفاقی حکومت ادا کرے گی تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
We are not in search of death
We are looking for for real life~
Hunger Strike .16th day
@theiubwp @ImaanZHazir @BalochistanPost @HamidMirPAK @voaurdu
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

نوح انسان کے بنائے ہوئے کالے قانون اس سے تحریر بغاوت ہے مجھے
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB
قوم تے کنِڑ تڑ تی پے ہیں تھے
اسے گھل کر وڑائی سوں پڑھن تا حق
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB

قوم تے کنِڑ تڑ تی پے ہیں تھے
اسے گھل کر وڑائی سوں پڑھن تا حق
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB

چلتن سے سدا آیا تو بولان اٹھ کے اے گا
ہمارے ایک ہونے کا مثال تاریخ لکھتا ہے
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

#TokenHungerStrikeInIUB #NoFeesOnReserveSeatsInIUB #RestoreReserveSeatsofBalochistanInIUB
تونڑیں تہاریں شفاں
یا باز دیریں مِزلاں
مں زاناں کہ روش بی
پند دراژیں گُنڈ بنت
چاچا اللہ بخش

یہ ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا رویہ بلوچ طلباء کے ساتھ اور کچھ نام نہاد صحافی وائس چانسلر اطہر محبوب کی حمایت کرتے ہیں. #NoFeesOnReserveSeatsInIUB #TokenHungerStrikeInIUB @theiubwp @atharmahboob @HamidMirPAK @ImaanZHazir @imranbaloch1 @MBalighurRehman @sakhtarmengal

ہم سینیٹر شفیق ترین صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کوٹہ سیٹ پر 50% فیصد فیس طلبی اور طلباء کو یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے ایکسپل اور حراساں کرنے کے حوالے سے سینیٹ میں توانا آواز بن گئے۔
@SardarSenator
#nofeesonreserveseatsiniub
یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تو تنقید کرتا ہے...
لیکن آپ باغی کیوں بنے ؟
اس بات پر نہیں کرتا ..!
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

انتظامیہ کی طرف سے ان مذموم حرکت کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہئے اور ہم اس ث
حرکت کے خلاف سول سوسائٹی اور ہر مکتبہ فکر سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہمارے لئے آواز اٹھائیں۔
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB
بلوچ ہونے کی بس یہی سزا ہے کہ اُن کو تمام چیزوں سے دور رکھا جائے لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ہم اُس وقت تک احتجاج میں بیٹھے رہیں گے جب تک ہمارا مسلہ حل نہیں ہو گا ۔
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB
#ShameOnIUBAdministration
بلوچ ہونے کی بس یہی سزا ہے کہ اُن کو تمام چیزوں سے دور رکھا جائے لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ہم اُس وقت تک احتجاج میں بیٹھے رہیں گے جب تک ہمارا مسلہ حل نہیں ہو گا ۔
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB
#ShameOnIUBAdministration

یونیورسٹی یاد رکھے ہم نے قدم اپنے جائز حقوق کے لیے اٹھایا ہے ہم اپنے آواز کو دبانے کے ہر دھمکی کی مزمت کرتے ہیں اور VC یاد رکھے ہم اپنے مطالبات حل کر کے اٹھے گے
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

حق کے لیے نکلنے والا کبھی پیچھے نہیں ہٹتےاپ کے دھمکیوں سے ہمارے حوصلے مزید بلند آور مضبوط ہورہےہیں
##NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

15 دن ہوے لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں
انشاللہ آپنے مسائل حل کر کے اٹھے گے
##NoFeesOnReserveSeatsInIUB
#TokenHungerStrikeInIUB

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers

















