پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹ�� گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
اسرائیل کی مُشکلات: ایک تھریڈ
۱۔ آج سے دس پندرہ سال پہلے جب اسرائیل اور فلسطینیوں میں جنگ ہوتی تھی تو ہم سب کو فقط یکطرفہ خبریں ملتی تھیں۔ جو ٹی وی کہتا تھا دُنیا مان لیتی تھی۔
۲۔ پھر 2014 میں تھوڑی سی چیزیں بدلیں۔ اس مرتبہ کی جنگ میں سوشل میڈ��ا نے کردار ادا کرنا شروع کیا۔
۳۔ انگریزی بولنے والوں کے لئیے سوشل میڈیا پر فلسطین سے ویڈیوز بننا شروع ہوئیں جس میں اسرائیل کے بیانیے کو ٹھیس پہنچنا شروع ہُوئ۔
۴۔ پھر 7th اکتوبر آیا۔ اس مرتبہ اسمارٹ فونز اور کانٹنٹ کریئٹرز نے پہلے بم گرنے کے چند ہی لمحوں میں جُھوٹ عیاں کرنا شروع کردیا۔
۵۔ اسرائیل نے کہا کہ حماس نے لوگوں کو اغوا کر کے مار دیا۔ چند ہی گھنٹوں میں حماس نے اُنھیں مغویوں کی ویڈیوز ان کے زخموں کو علاج کرتے ریلیز کردی۔
۶۔ پھر کہا کہ اسرائیل میں کسی حماس کا مجاہد داخل نہیں ہُوا۔ چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں ویڈیوز جاری ہوگئیں حماس مجاہدین کی اسرائیل کے اندر سے۔
۷۔ پھر کہا 40 شیرخوار واں کو حماس نے قتل کردیا۔ چند ہی گھنٹوں میں یہ جُھوٹ بھی عیاں ہوگیا۔
۸۔ غرض کہ ہر جُھوٹ گھنٹوں اور چند منٹوں میں عیاں ہوگئے۔
۹۔ اسرائیل کے ساتھ 75 سال میں کبھی ایسا نہیں ہُوا ج تک کہ جُھوٹ پر جُھوٹ پکڑے جائیں۔
۱۰۔ اسرائیل بوکھلا چُکا ہے مُکمل طور پر اور اس بوکھلاہٹ میں دنیا اس کے جُھوٹ ماننے سے انکار کر چُکی ہے۔
۱۱۔ جنگ میں جُھوٹ کا پکڑا جانا سب سے بڑی شکست ہوتی ہے کیونکہ اسرائیل جیسے مُمالک فقط جُھوٹ کی بنا پر ہی جنگ کرتے ہیں۔
۱۲۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنا فرض سمجھ کر ان جھُوٹوں کو بینقاب کرتے رہئیے اور باقی سب اللہ کی ذات پر چھوڑ دیجئیے
جیت فقط فلسطین کی ہوگی کیونکہ اللہ کی ذات پر یقین فقط فلسطینیوں کو ہے صیہونیوں کو نہیں۔
فلسطین زندہ باد
“Hello world, this might be my last video as my phone battery is dying.”
Maha Hussaini (@MahaGaza), Middle East Eye correspondent in Gaza, has a message to the world.
پی ٹی آئی کوہاٹ کی ماں اور ویمن ونگ کی صدر آپا ریحانہ ملک جو اس وقت سارے تھانوں میں جا کر اٹھائے گئے ورکرز سے ملاقات کر رہی ہیں انہیں انصاف لائرز ونگ کی طرف سے ان کی ضمانتوں کے حوالے سے اپڈیٹ کر رہی ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت ان کے لیے کھانے پینے اور باقی اور حوصلہ رے رہی ہیں
سب ٹائیگرز کو ویلکم اینڈ بہت بہت مبارکباد ❤️
رب العالمین کی مدد، پی ٹی آئی لیگل ٹیم اور خاص کر ایڈوکیٹ شیر افضل خان مروت سر کی محنت اینڈ مجھ جیسے ایک عام کارکن کی کئی دنوں کی کوشش سے الحمدللہ 43 ٹائیگرز کو آج اڈیالہ جیل سے رہائی دلوائی ۔ ۔ ۔
یہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں 💂
خان کا یہ جملہ اتنا طاقتور ہے کے شاید انکو سمجھنے میں 100 سال لگ جائیں گے آج ان کے روز روز کے تجربات کی وجہ سے انٹرنیشنل میڈیا اور اوورسیز پاکستانی اتنا موبلائز ہو چکا ہے کے یہاں پولیس کے دو ڈا��ے زمان پارک آ کر کھڑے ہوتے ہیں تو Cnn سے لے کر BBC کے کان کھڑے ہو جاتے ہیں آج جتنی تیزی اور سمجھداری سے انٹرنیشنل میڈیا کو ایکٹو کیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی میں آج حیران ہو گیا وہ وہ چینل جس کو پکڑ پکڑ کے جگانا پڑتا تھا آج ایک منٹ میں جاگ چکے تھے باہر کے ملکوں کا اتنا خوف ہے کیوں کے مال لے کر انہوں نے جانا وہاں ہی ہے انکو اتنا خوف آتا ہے اگر سفر پر پابندی لگ گئی تو بھاگ کر جانا کہا ہیں اور گوری چمڑی کو دیکھ کر انکی ٹانگیں ویسے ہی کانپ جاتی ہیں اوورسیز پاکستانیوں آج تم لوگوں نے دل خوش کر دیا ہے-