CC tv footage (actual Raw data) of Agency’s Gundas in civil clothing and local police climbing into Mian Akram Usman’s house ex MPA (son in law of Mian Mahmood ur Rasheed Ex Senior Minister Baldiyat PTI) with BIG GUNS and FORCEFUL BREAKING into entrance doors of the Mansion.(1/3)
سابق ایم پی اے (PTI) میاں اکرم عثمان جو کہ سابق سینئر وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کے داماد بھی ہیں؛ اُن کے گھر بغیر وارنٹ اور لیڈیز پولیس کے بغیر 12 سے 13 ایجنسی کے مردوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
@ImranKhanPTI@PTIOfficialLHR@PTIUpdatesPK
وقاص امجد جو ہر روز زمان پارک میں موجود ��وگوں کیلئے سحری کا سامان لیکر آتا تھا انہیں کل اغوا کیا گیا ہے،
وقاص امجد کی گمشدگی کو 24 گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے وقاص امجد کا کچھ پتا نہ چل سکا،
کل بروز پیر وقاص امجد کی غیر قانونی گمشدگی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔
میرا چھوٹا بھائی@waqas_amjaad آج دوپہر کو ظہر کی اذان کے بعد افطاری کا انتظام کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلا اور اس کے بعد سے غائب ہے، موبائل بھی آف ہے۔۔۔
#ReleaseWaqasAmjad
@RanaMohsinPTI1@waqas_amjaad@Mian_MUR سرتقریباً ہر جگہ ہی یہی حال ہے۔
کلرک فارم جمع کرواتے ٹاٸم غیرضروری کاغذات کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور فراہم نا کرنے کی صورت میں پہلے ذلیل کرتے ہیں اور پھر من مانی رقم وصول کرتے ہیں۔
اپیل یہ ہے کہ ضروری کاغذات اور فیس چارٹ متعلقہ کلرک کے کمرے میں آویزاں ہونا ضروری ہے۔ تاکہ ذلالت ختم ہو
Apni Complain aur uc # send karain insha ALLAH... Hum apka sath hain action ho ga
Gujranwala @waqas_amjaad@Mian_MUR Sab mana awami Complain per Ddlg Ka visit Kiya Lakin Afsar bat Sunana ko tayar nai
Afsar an Ka kahna hain Sub Afsar HISA Lata hain koi kuch nai bigar sakta hamara
گوجرانوالہ
چند دن پہلے حیدری انڈر پاس سونیکس فیکٹری کے پاس نالے میں بارش کے پانی کی وجہ سے رات کو ایک بجے کے قریب ایک رکشہ اور موٹر سائیکل گر گئی تھی محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی ٹیم نے نالے کو بند کروا کے اودھر پائپ ڈالوا دیے
@waqas_amjaad@RanaMohsinPTI1