تحریک انصاف کے لیے ایک مخلصانہ مشورہ: الیکشن کمیشن کے پاس ��ئینی اختیار ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ کرے اگر سیاسی جماعتیں م یہ فیصلہ نہ کر سکیں ۔ آئیں میں یہ نہیں لکھا کہ الیکشن کمیشن فیصلے سے پہلے تحریک انصاف سے اجازت لے۔ چنانچہ فیصلے کو قبول کریں اور اچھلنا بند کریں۔ شاباش۔
ہر جگہ دھرنے احتجاج ۔۔ یہ آپ کے باپ کا مُلک نہیں ہیں یہ آپ کا باپ وراثت میں چھوڑ کر نہیں گیا تھا لنگڑے کو نااہل کرنا پڑے گا یہ مُلک چلنے نہیں دے گا ۔ ثنا بُچہ 👏👏👏
خود کو اُمت مسلمہ کا لیڈر اور ریاست مدینہ کا معمار ظاہر کرنے والا دورِ حاضر کا سب سے بڑا #زکوٰۃ_چور نکلا ہے جس نے قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک کر زکوٰۃ خیرات کے نام پر جمع کیا گیا پیسہ بھی اپنی عیاشیوں اور ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں لگایا
عدالتیں اگر بیٹھی ھیں عمران خان کو پروٹیکٹ کرنے کے لئے تو کوئی کیا کر سکتا ھے؟
اب اگر ججوں کو سمجھ نہی آ رھی تو نہ سہی جو جنرل باجوہ کے ساتھ ھوا ھے وھی انکے ساتھ بھی ھو گا۰
جو سوالات کئی سال سے خواجہ آصف صاحب اور عوام #زکوٰۃ_چور سے کررہے ہیں فتنہ خان کے آج اعتراف نے اس پر مہرثبت کردی ہے کہ یہ کئی دہائیوں سے قوم کو ہسپتال کے نام پر بیوقوف بناکر اپنی تجوریاں بھرتا رہا ہےایسے لوگ نہ ہی عوام کے خیرخواہ ہوسکتے ہیں نہ ملکی مفادات سے انہیں کوئی سروکار ہے
بلین ٹری میں اربوں کی کرپشن ہوئی یہ بارہ ارب کا پراجیکٹ تھا جس میں ساڑھے چھے ارب لوگوں کے انگوٹھے لگوا کر کیش بانٹے گئے اور وہ انگوٹھے بعد میں جب چیک کیے گئے تو جعلی نکلے
بہت سارے لوگوں کے ذہن میں 1 سوال اٹھتا ہے کہ عمران،بشری،فرح،شہزار ��کبر،پرویز الہی،مونس اور دیگر PTI کے کرپٹ افراد کی کرپشن پر 9 ماہ بعد بھی مقدمات درج کیوں نہیں ہوئے؟وجہ:جنرل باجوہ نے عمران کو گارنٹی دی تھی۔جس پر موجودہ اسٹبلشمنٹ کی قیادت اور شہباز شریف قائم ہیں۔