کل کی سرجیکل اسٹرائیک کے بعد مجھے آٹھ دس زیرو فالورز والے نیو اکاؤنٹس نے فولو کیا ہے 😏
بتانا بس یہ ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو میرا خون انہی کے سر ہوگا 🥺😫😉
#انپرھ_کی_اسپیس#آر_کے
شریعت کے اصولوں کے مطابق پردہ کر لیں،
مرد شرعی اصول کے حساب سے نظر کا پردہ کر لیں،
پھر یہ والی تنقید جائز ہے: اگر ننگا ہونا ماڈرن ہے تو جانور سب سے زیادہ ماڈرن ہیں
اگر آپ شریعت پر عمل پیرا ہوئے بنا ہی یہ لکھے رہے ہیں تو یقین مانئے منافقوں کی چیمپین شپ میں بلا مقابلہ فرسٹ ہیں آپ
لوگ کہتے ہیں
میکہ ماں باپ کے دم سے ہوتا ہے
کچھ کہتے ہیں
میکہ بھاٸیوں کے دم سے ہوتا ہے
میں سمجھتی ہوں
وہ لڑکی جو اس گھر میں کھیل کود کر بڑی ہوتی ہے اب اسے اپنے گھر اور گھر والوں سے ملنے کے لیے بھابھی کے مزاج کے مطابق میکے میں آنا جانا پڑتا ہے
#کرمز
بھائی چاہے جتنے بھی اچھے
چاہے جان دے دینے والے بھی ہوں
چاہے دنیا کے سب سے بیسٹ بھائی ہوویں
لیکن
اگر والدین نہی ہیں تو لڑکیوں کے لئے بھائیوں کا گھر میکے کا متبادل نہی ہوسکتا
😌
#انپڑھ