ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا،
کچھ مرد چھاؤں کی طرح ہوتے ہیں،
جو تھکن اتارتے ہیں،
سکون دیتے ہیں۔
عورت کو صرف جسم سمجھنے والے لوگ
جاہل ہیں،
عقلمند لوگ عورت کو روح، دعا، اور عبادت مانتے ہیں۔
محبت میں حفاظت ہو،
تو رشتہ جنت بن جاتا ہے،
محبت میں اگر عزت ہو،
تو رشتہ روح کا سکون بن جاتا ہے
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائیں۔۔اور
کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ "لوگ اس سے ڈرتے ہیں"۔۔
ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں مبتلا ہوتے ہیں۔۔
💯💯
آپ سے ملنے والا ہر شخص آپ سے آپ کے پیشے کے بارے میں پوچھتا ہے، آپ شادی شدہ ہیں، یا آپ کے پاس گھر ہے، گویا زندگی ایک گروسری کی خریداری کی فہرست ہے۔ کوئی کبھی نہیں پوچھتا، کیا آپ خوش ہیں؟
ہیتھ لیجر