پاکستان اس وقت شدید سیاسی، جمہوری اور امن و امان کے بحران سے گزر رہا ہے۔
عوام کے حقِ آواز کے لیے آواز اٹھائیں۔
جمہوریت کے لیے آواز اٹھائیں۔
قانون کی حکمرانی کے لیے آواز اٹھائیں۔
سول سپریمیسی کے لیے آواز اٹھائیں۔
بدامنی کے خاتمے کے لیے آواز اٹھائیں۔
استحکامِ پاکستان کے لیے آواز اٹھائیں۔
ہر قسم کے جبر، آمریت اور فاشزم کے خلاف پُرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوں۔
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو
Maulana Fazlur Rehman invokes Uhud to underline importance of consultation
Maulana Fazlur Rehman cited the Battle of Uhud to emphasise the importance of consultation in decision-making, noting that the Holy Prophet (PBUH) accepted the majority view despite having a different preference. He said consultation remained a fundamental principle of governance.
Leader of JUI Maulana Fazlur Rehman’s address at the Peshawar convention
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو