جب ایک وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہی لاپتہ ہو جائیں اور انہیں تحفظ دینے والا کوئی قانون موجود نہ ہو، تو پھر لاپتہ ہونے والے عام بلوچ، پشتونوں کی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
“اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں۔ دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں۔”
ڈاکٹر شیریں مزاری
#Pakistan#HumanRights@ShireenMazari1
یاد رہے کہ یہ سب لوگ زمہ دار ہیں خیبر پختونخواہ میں قتل عام کے۔ ان سب لوگوں نے حامی بھری تھی صوبہ چلانے کی ایک عوامی حکومت کو فارغ کر کے۔ یہ سب منافق اب تماشہ دیکھ رہے ہیں اپنے صوبے کے لوگوں کے خون کا۔
کیا کسی میں غیرت ہے استعفی دینے کی۔
@TheMahiraKhan - آپ نے جو جنرل نگار گوہر پر ڈرامہ کیا تھا جس میں ان کا کردار پلے کیا تھا، اس ڈرامے کو کسی دن ڈس اون کیجیے گا، وہ آج گولی چلانے وای حکومت کا حصہ ہیں!
امریکہ خود گواہی دے رہا ہے کہ اسے خیبر پختونخواہ کی قیمتی معدنیات میں دلچسپی ہے جو 7 ٹریلین ڈالرز کی ہیں۔
امریکہ کو شرم آنی چاہئے ہمارے حکمرانوں پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے۔
ہمارے سچے حکمرانوں نے بتایا ہےکہ پختونخواہ میں "دہشتگردی" کی وجہ سے ایمرجنسی لگائی ہے۔
بلوچستان میں 100 گنا زیادہ دہشتگردی ہے لیکن اس کی خیر ہے۔ وہاں ایمرجنسی لگانے کی ضرورت نہیں۔
یہ ہیں وہ 12 اضلاع جہاں ایمرجنسی لگی ہے۔ ان تمام اضلاع میں بیش قیمت خزانے اور اربوں کھربوں روپے مالیت کی معدنیات موجود ہیں، جیسے کہ مہمند میں 845 ملین ٹن ماربل، شمالی وزیرستان میں 35 ملین ٹن تانبا، اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 ارب ٹن چونے کا پتھر!
انہی معدنیات کی وجہ سے یہاں ایمرجنسی بھی لگا دی گئی ہے، کیونکہ اب ٹرمپ سے کیے گئے وعدے جو پورے کرنے ہیں!
Admin
گورنر راج کے بعد یہ گاڑیاں فراہم کی گئیں جبکہ وزیر اعالی سہیل آفریدی بار بار وفاق سے ادائیگی کرنے کے باجود مطالبہ کرتے رہے کہ ہمیں گاڑیاں،اسلحہ جسکی ادائگی کی ہوئی ہے وہ فراہم کریں۔
جو اکیلا شہید ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پسِ آئینہ کون ہے، آج پوری قوم جان چکی ہے!
سرِ آئینہ چہرے بدلتے ہیں، مگر پسِ آئینہ کردار کوئی اور ادا کر رہا ہے۔
" سر آئینہ شہباز شریف ہیں، پس آئینہ کوئی اور ہے "
@javerias
آپ کو پتا چل جائے گا کہ ایمان مزاری کو کس لیے جیل بھیجا گیا اور پھر جیل سے ضمانت ملنے کے بعد پھر اس کو کیوں جیل میں ڈال دیا گیا.
کیونکہ فوج ایک مقدس گائے ہے جو بھی اس کے خلاف بولے گا. اس سے جینے کا حق چھین لیا جائے گا.
میری طرف سے 7 لاکھ خاکی کتو.ں پر لانت 🖐️