@MujahidNaama@Vendetta_110 یعنی جس نے دین کی تبلیغ کرنی ہے وہ بالکل فقرا ہو اس وہ پیدل گندے کپڑے پہن کر سفر کرے اور اپ لوگوں کو دین کی طرف بلائے تمہاری سوچ سے بھی زیادہ اس کے پاس ابائی دولت ہے اس کا ذاتی مال ہے اگر اپ کو اتنا پرابلم ہے تو اس کے خلاف عدالت میں چلے جاؤ یا ٹیکس ڈیپارٹمنٹ سے بات کرو
@MohUmair87 اس حادثے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد ایف ائی ار ٹریفک کار کے خلاف ہونی چاہیے دنیا میں کہیں بھی گاڑی کو روکنے کا یہ طریقہ کبھی بھی اختیار نہیں کیا جاتا ہو سکتا ہے اس کی بریک نہ لگے یہ تو صریحا خود کشی ہے
@TTAP_OFFICIAL اس سے افغانستان کا اتنا کیوں درد ستا رہا ہے افغانیوں کا انڈیا کے ساتھ محبتیں بڑھانا ہمارے لیے قابل قبول نہیں ہے میرے خیال میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دینا چاہیے
محمد رفیع سے جب میں نے مدینہ میں نظم سننے کی فرمائش کی تو انہوں نے کہا بہت گنہگار ہوں اس سرزمین پر مجھ سے مزید گناہ نا کروائیں،
وہ عمرے کا سفر بھی گانوں کی کمائی کے بجائے اپنے الگ حلال کاروبار کی کمائی سے کر رہے تھے،
ظاہری وضع قطع پر نہیں جانا چاہیئے،
اللہ جانے کس کا دل کتنا اللہ کے قریب..!
@awaheedmurad@FBRSpokesperson کارڈ پیمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ کارڈ اپ کا ہو اپ کے ائی ڈی کارڈ کی کاپی اس بل کی کاپی ایک سال تک سنبھال کر رکھنی ہوتی ہے بینک دو پرسنٹ چارج کرتا ہے کوئی ایک سسپیشیس ٹرانزیکشن ہو جائے یا کوئی بھی کارڈ ہولڈر اپنے بینک کو کمپلینٹ کر دے دکاندار کا اکاؤنٹ بلاک ہو جاتا ہے
@awaheedmurad@FBRSpokesperson کارڈ پیمنٹ کے بے شمار مسائل ہیں کوئی ایک بندہ کمپلینٹ کر دے اپ کا اکاؤنٹ بلاک ہو جاتا ہے جب تک کہ وہ سیٹلمنٹ نہ کرے اس کے علاوہ دو پرسنٹ بینک چارج کرتا ہے کارڈ پیمنٹ کا جو صحیح طریقہ کار ہے اپ اس پر عمل ہی نہیں کر سکتے
@AkhtarH15638653 اپ کبھی سبزی منڈی سے سیب کا یا ام کا یا کسی بھی پھل کا ایک کریٹ خرید کر لائیں اپ دیکھیں گے اس میں اوپر والی تہ بہت اچھی ہوگی اس سے نیچے اس سے کم اچھی ہوگی اور سب سے نیچے جو ہے وہ بالکل اخری درجے کا مال ہوگا اب بیچارے ریھڑی والے بھی کیا کریں انہوں نے مکس مال مناسب قیمت پر دینا ہے
@GaziAmirGujar لنڈے کا ارسطو یہ اپنے اپ کو عقل قل سمجھ رہا ہے بات کریں اور پی ٹی ائی والے اس کو صرف اس لیے پروموٹ کر رہے ہیں کہ اس کے بیانات ان کو حکومت مخالف محسوس ہوتے ہیں