میں غذر، گلگت بلتستان کی مٹی کا بیٹا ہوں۔
عمران خان صرف ایک نام نہیں، ایک نظریہ ہے – جو ہمیں جھکنے نہیں دیتا۔
پاکستان تحریک انصاف صرف پارٹی نہیں، عوام کی آواز ہے۔
I proudly represent Ghizer, Gilgit-Baltistan.
Imran Khan is not just a leader, he is a movement — of justice, sovereignty & self-respect.
We stand for the truth. We stand for Pakistan.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#غذر_کا_سپاہی
#PakistanTehreekEInsaf
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
*" ہم ضرورت پڑنے پر ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے ہیں "💔🥲*
#داستان_دل
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اے اللہ ہمیں اپنے کرم کی فراوانی سے عطا فرما
اور ہمیں اپنی نعمتوں میں برکت دے اور ہمیشہ ہمیں ان کا ذکر کرنے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے ذکر، شکر اور اچھی عبادت میں مدد دے
اور ہمیں غافلوں میں سے نہ بنا
Good morning dear X friends 🌹
ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا! آپ کے خیال میں کون سی ٹیم جیتے گی؟ پاکستان یا انڈیا؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔
AsiaCup #PakVsInd#CricketFever #TeamPakistan#
✈️🔥 گراؤنڈ میں آج رافیل کی آواز گونجے گی! 🔥✈️
🏏 جیسے ہی کوئی کھلاڑی چھکا مارے گا 👉 بھارت کو رافیل یاد آ جائے گا۔
🏏 جیسے ہی بولر 6 بال مکمل کرے گا 👉 بھارت کو پھر رافیل یاد آ جائے گا۔
🏏 اور آج کا ٹاس بھی دبئی کے وقت کے مطابق شام 6 بجے ہے 👉 بھارت کو ایک بار پھر رافیل یاد آ جائے گا۔
🤣 پورا گراؤنڈ آج رافیل میوزک کنسرٹ بننے والا ہے۔
💚 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#PakVsInd #Rafale6 #MemeBattle #GroundMeinRafale