لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
یا اللہ ۔۔۔ یہ سعادت ہر مسلمان کے نصیب میں کر دے آمین۔
مچھلی کی جلد جلنے کے زخم ختم کر دیتی ہے!
برازیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا: مچھلی کا کولیجن + زیادہ نمی کی وجہ سے زخم بغیر درد، بغیر نشان کے جلدی بھر جاتے ہیں۔
سائنس واقعی معجزہ ہے!
بزرگ کو فائر مار کر ڈاکو فرار ہو گئے ہیں
🥲
ان بطش ربک لشدید
تمہارے رب کے پکڑ بڑی سخت ہے
اللہ ان ظا+لموں کو اور ان کے سرپرستوں کو اور ان کو بچانے والوں کو تباہ و برباد کرے
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس نے ایسی حرکت کیوں کی؟❗️
جن کے گھر کے سامنے یہ حرکت کی گئی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر اس نے پھینکنا ہی تھا تو کسی ایسی جگہ رکھ دیتا جہاں دیتا جہاں بلی یا کتا پی لیتا۔
آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟
مجھے تو جادو ٹونا لگتا ہے