لَا طَاعَةَ لِمَخْلُوقٍ فِي مَعْصِيَةِ الْخَالِقِ”
“خالق کی نافرمانی پر مبنی قوانین کی پاسداری جائز نہیں ہے۔”
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا راولپنڈی میں تقریب سے خطاب
جب ورلڈ موئےتھائی چیمپئن شپ میں 40 سے زائد ملکوں نے حصہ لیا آغا کلیم نے اپنے وطن کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔
اور پھر جب اس نے فلسطین کے پرچم کو بلند کیا، تو ایک سال کی بین لگ گیا پھر بھی انکا کہنا تھا کہ جہاں موقع ملاے گا فلسطین کی آواز بن کر کھڑا رہوں گا 🇵🇸❤️
#SayNoTo_BoardOfKillers
پاکستانیو ! جاگ رہے ہو یا نہیں؟ "جمعیت علماء اسلام پاکستان" کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نےحکومت کے بنائے گئے قانون کو کھلے عام چیلنج کر دیا ہےاور ساتھ ہی اسے نہ ماننے کا واضح اعلان بھی کر دیا ہے۔یہ لمحہ صرف بیان کا نہیں ، یہ ضمیر کی بیداری اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔
جو کسی عذر کی وجہ سے رکوع اور سجدہ نہیں کر سکتا اور اس کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنی پڑ جاتی ہے یا ویسے بیٹھ کر نماز پڑھنی پڑ جاتی ہے اور وہ سجدہ اور رکوع کرنے سے قاصر ہوتا ہے تو اس وقت اسلام کے مطابق ،شریعت کے مطابق، رکوع اور سجدہ کرنے کا کیا طریقہ ہے تو شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے پریکٹیکل اس کو کر کے دکھایا ہے آپ حضرات اس کو دیکھ لیں اور اپنی نمازوں کی درستگی کر لیں جزاک اللہ شکریہ والسلام
خوشی کے موقع پر ہمارا طرز عمل کیاہونا چاہیے؟
🎙️شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(سرپرست اعلیٰ: شبان ختم نبوت پاکستان)
اصلاحی شارٹ کلپ سیریز : 83
🛎️ Subscribe our Channel
https://t.co/UzJZGIPToO
Shubban Media
وفاق المدارس العربیہ پاکستان — 1959 سے 2026 تک 67 سالہ دینی، تعلیمی اور فکری خدمات کی جامع دستاویزی تاریخ
۔
۔
This documentary explores 67 years of Wifaq ul Madaris Al-Arabia Pakistan, highlighting its role in strengthening and organizing Islamic education across Pakistan. It reflects the institution’s educational journey, growth, and lasting impact. Watch, share, and support meaningful educational content.
#WifaqUlMadaris #ammarkhanyasir
#IslamicEducation #focusmedia
#PakistanMadaris #muftitaqiusmani
#IslamicDocumentary
#ReligiousEducation
#Ulama #wifaqulmadaris
#Huffaz
#IslamicInstitutions
#Pakistan