Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
مبارک ہو پاکستانیو!
نوازشریف اور شہبہازشریف نے ایک بار پھر ”دل پر پتھر“ رکھ کر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے مزید مہنگا کر دیا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔
ویلکم بیک ٹو پتھر کے دور کا پاکستان!
یہی فرق ہے ہندوستان کے کچھ ہندوؤں میں اور کچھ ہندوستان کے مسلمان عرفان پٹھان جیسے جو ہندوؤں کے ہی گیت گاتے رہتے ہیں
ایک ہندو لڑکی کاویا مارن جس کے اندر انسانیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے جس نے کبھی نہیں سوچا کہ فلاں مسلمان ہے یا ہندو ہے جس نے کبھی نہیں سوچا کہ فلاں پاکستانی ہے یا انڈین ہے
پچھلے دنوں جیسے کہ اپ کو پتہ ہوگا کہ کاویا مارن نے ابرار احمد پاکستانی کرکٹر کو اپنی ٹیم میں خریدا جس کے اوپر انڈین میڈیا بہت رویا پیٹا لیکن اس کو گھنٹہ فرق نہیں پڑا
اور اس دفعہ اس نے ایک ایسے غریب ہندوستان کے مسلمان کو اپنی ٹیم میں خریدا جس کو سب نے ٹھکرا دیا تھا لیکن کاویا نے اس کا ہاتھ تھاما
ایسا ہندوستانی مسلمان جس نے اپنی ماں سے کرکٹ کے لیے جوتے خریدنے کا کہا تو اس کی ماں نے کہا کہ اگر مہنگے جوتے خریدو گے تو ہم کھائیں گے کہاں سے
لیکن کاویہ مارن نے اس کو خریدا بھی اور اس کو سب کچھ مفت میں دیا اور خریدا بھی اچھے پیسوں سے تاکہ اس کے بعد وہ اپنی کرکٹ کو جاری رکھ سکیں اور اپنے گھر کا نظام بھی اچھی طرح سے چلا سکے
ہندو ہونا عیسائی ہونا مسلمان ہونا سب اپنی جگہ لیکن کاویا مارن کی طرح انسان کے اندر انسانیت لازمی ہونی چاہیے
#IPL2026 #cricket #HBLPSL11