Nature admire| Poetry lover | Islami soul | Novel lover | Papa's Doll |Kashmir
|حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإِيمَانِ“وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے
|#ChainOfLight|
افسوس تو صرف اس بات کا ہے کہ یہودی بالکل ویسے ہی ہے جیسے قرآن پاک میں اُن کا ذکر ہے --- مگر ہم مسلمان اس طرح نہیں رہے جس طرح قرآن پاک میں ہمارا ذکر ہے
😢
#النصر_الهلال
*Assalam o Aalaikum!*
*آج جمعہ جیسا مبارک دن ہے تو اس مبارک دن میں عبادات کریں اور فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ہم اور کچھ نہ سہی دعا تو کر سکتے ہیں نہ تا کہ روز محشر جب سوال ہو غزہ کے بارے میں تو ہمیں اپنے رب کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے #غزة
فلسطین کے لیے سورہ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اول و آخر درود شریف اور اسے اپنے مسلم گروپوں اور رابطوں میں شیئر/فارورڈ کریں۔ عاجزانہ گزارش ہے _
*DONT IGNORE IT JUST TOOK 3/4 MINUTES*🤲🏻
#غزة_تحت_القصف
غزہ میں بمباری اور قتل عام کے دوران لوگ یہ الفاظ دہرا رہے ہیں: 'رَبِّ أَقم السَّاعة'
(اے رب،بس قیامت ہی قائم کر دے)۔
اب اس دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہا جس کی امید کی جا سکے۔😢💔
#غزہ#فلسطین
*"Chand Raat Mubarak!*🌙🌸❣️
*May the sight of the moon bring you joy and happiness. May this night be filled with blessings and love!"*❣️✨💫
_On this special night, I pray that Allah grants you all your wishes_.🌸🌼❣️
#چاند_رات_مبارک