گیدڑوں کے غول اکیلے شیر نے اپنی شیرنی پر آنچ نہیں آنے دی
ایک للکارے پر گیدڑوں کے غول آگے لگ کر بھاگے، بس اتنی سی اوقات ہے ان گیدڑوں کی
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰✌️🫡
( متوقع انکوائری )
انکوائری ہوگی پوچھا جائیگا آپ نے ایسا کیوں کیا؟؟؟
جواب ؛
میں نے جو کیا اپنی ٹریننگ اور سکھائے گئے تجربے کی بنیاد پر بلکل ٹھیک کیا۔
مجھے پیٹھ دکھا کر بھاگنا نہیں سکھایا گیا !
مجھے اسلحہ رکھنا اور دفاع کے لئےاسکا استعمال سکھایا گیا ہے۔
میں ایک عام پاکستانی ۔۔
@RShahzaddk بھائی خدا کا خوف نئی آپکو کیوں لوگوں کو پھدو بنا رہے ہو ایسی جھوٹی ویڈیو سے آپ پٹواریوں کو پاگل بنا سکتے ہو اتنے بڑے برانڈ کو بدنام نئی کرو پہلے کنفرم کر لیا کرو پھر اپلوڈ کیا کرو
وزیرآباد
14 اگست کو چھوٹے بچوں کی جانب سے اپنے گھر میں باجا بجانے کا غصہ
سجاد نامی شخص جو ونجووالی گلی امام بارگاہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے ہمسایوں کے گھر اینٹیں مارتے دیکھا جا سکتا ہے متاثرہ خاندان کے مطابق سجاد نامی شخص نے محلے میں دہشت خوف کی فضاء قائم کر رکھی ہے بچوں پر اینٹوں سے حملہ کر کے گھر کے شیشے بھی ٹوٹ ڈالے
گھر میں موجود اکیلی خاتون جسکے بچے بھی معذور بتائے جاتے ہیں انصاف کی طلبگار
سی پی او گوجرانوالہ سردار غیاث گل خان سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
@SIYASIDERA چٹھہ صاحب سارا پاکستان خراب اے بس باؤ جی اور ماں جی سہی ہیں یہ دونوں کچھ زیادہ ہی سپیڈ لگانے لگ گئے تھے انہوں نے سچی عوام کو پھدو سمجھ لیا تھا