Pakistan is now the heartbeat of global diplomacy. 🇵🇰 By bridging the divide and averting a catastrophic war, Islamabad has proven its power as a peacemaker. The #IslamabadAccord is more than a ceasefire—it is a testament to our nation’s role as a global stabilizer. 🕊️🌍
1. Do we Pakistanis realize what we just achieved?
2. This happens once in a country's life
3. Millions dead — prevented
4. Global oil in chaos — prevented
5. World economic shock — prevented
6. Pakistan's fingerprints are everywhere on this peace
7. Own it
@RajaZKhurshid@CSMR786 راجہ صاحب اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے جو آپ نے ایک زخمی شخص کو جو کسی ماں کا لعل۔ کسی باپ کے بڑھاپے کا سہارا،، کسی بہن کا مان، کسی بیوی کے سر کا سائیں ، کسی اولاد کا پاپا جانی ہوگا کی مدد کر کے ان رشتوں کو نئ زندگی دی ہوگی۔
@AzmaBokhariPMLN جس سگی ماں نے سوتیلے باپ کے ساتھ مل کر اپنے لخت جگر کو یتیم خانے میں چھوڑ دیا تھا اس خاندان کی کیوں مدد کی جا رہی ہے اس ظالم خاندان کی مدد کے بجاۓ مرحوم بچے کے سگے بھائی اور بہن کو صوبائی حکومت اپنی حفاظت میں لے کر دانش اسکول میں تعلیم دلوائیں
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔
صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔
کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔
گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!!
جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔
جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔
سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔
پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس حال میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔
دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔
ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔
بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔
آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ملنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔
#waliullahmaroof
جب پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کہ ہم"گورنر راج"کے خلاف ہیں
تو
میرا ہاسا ہی نہیں رکتا😅🤦♂️
جنہوں نے 2009 میں ن لیگ کی حکومت کے خلاف پنجاب میں گورنر راج لگایا۔
2013 میں اسلم رئیسانی کی حکومت کے خلاف بلوچستان میں
1994 میں سندھ میں
1974 میں بلوچستان میں
اور
فروری 1973 میں بھی بلوچستان میں گورنر راج لگایا۔
بڑی ہی منافق اور طوطا چشم جماعت ہے۔
(اسد آر چوہدری)
@Asadrchaudhry ایسا ہی اسد بھائ ۔ ہم نیازی دور میں انصافیوں سے سارا دن اسی بات پر لڑتے تھے کہ انکے پاس بھی سوائے پچھلی حکومتوں کی برائیوں کے علاؤہ دلیل میں کچھ نہ ہوتا تھا اور ہم فخر سے نون لیگی حکومتوں کے کاموں کو شیئر کرتے تھے اب تو دفاع میں ہمارے پلے بھی کچھ نہیں بچا
@AzazSyed حالانکہ اس پوسٹ کے اندر ہی کافی لوگوں نے اس ویڈیو کی اصل حقیقت بتلا دی تھی مگر پھر بھی اسکو ری ٹویٹ کردیا اور تصحیح پر بھی معزرت کرکے ڈیلیٹ کرنے کے بجائے صرف Thanks for pointing out لکھ کر پوسٹ بدستور ٹائم لائن پر ہی موجود رہنے دی۔ تالیاں 👏👏👏
@NaseemPTIWorker یہ ویڈیو اکتوبر 2024بارہ مولہ کشمیر انڈیا کی ہے مار کھانے والے مرد نے اس عورت کے دو لاکھ روپے کسی اسکیم کے تحت مارے تھے۔
بعد میں پیسے دیکر معاملہ کلئیر ہوگیا تھا لہذا یہ پاکستان کی ویڈیو ہی نہیں۔
مذید ویریفکیشن کے لئے لنک چیک کریں۔
https://t.co/XpgTuqhTIm
@Asad_Umar ماشاءاللہ اگر ایک سو کالڈ پڑھے لکھے نیازی کے ایکس پوسٹر بوائے کی اتنی دقیانوسی سوچ پھر تو اس تعلیمی نظام اس کارپوریٹ ورلڈ کا اللہ ہی حافظ جو کہاں کی بات کہاں جوڑ رہا ہے۔ اس نے اپنا اور شفیع جان کا فرق ختم کردیا ۔
میں یقین کرتا ہوں کہ یہ تمام اخراجات مریم نواز شریف نے خود ادا کیے ہیں جوکہ سوا کروڑ بنتے ہیں۔ آپنے خرچوں پر بحث نہیں کی صرف کہہ دیا کہ جیب سے دیے۔
یہ سوا کروڑ خرچہ صرف تین دن کے دورے کا تھا۔
عوام میں اور ان کے لیڈر میں اتنا بڑا خلیج ہے کہ دو سو یونٹ سے اوپر نہ ہو جائیں تو رات کو پنکھا ہی بند کر دیتے ہیں۔۔۔ یہاں تین دن کا سوا کروڑ ( خرچوں کے دعوے کو آپ نے جھٹلایا نہیں)
عوامی لیڈر ایسے نہیں ہوتے۔۔