برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو
ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا
سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی
متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
نہ بجلی دیتے ہیں نہ bills کنٹرول کر سکتے ہیں نہ IPPs سے جان چھڑا سکتے ہیں نہ پٹرول ڈیزل میں ریلیف دے سکتے ہیں ۔ عوام مشکل سے سولر انرجی میں پناہ لینے کی کوشش کر رہی اب یہ اسطرف آ گئے ہیں ۔ آپ کرنے کیا بیٹھے ہیں کرسی پر؟ عوام پر ٹیکس لگا کر IMF کے قرضے اتارنے کا راستہ تو نالائق سے نالائق افسر یا حکمران لے سکتا ہے آپ نے کیا ریلیف دیا؟ کیا کمال کیا؟
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر
آج عوام کو بتایا گیا ہے کہ LNG اور پیٹرولیم مصنوعات نہ پہنچنے کی وجہ سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوگی جس سے لوڈشیڈنگ ہوگی
یہاں پروٹوکول لیے گھوم رہے صاحب بہادر
تلاش ورثاء۔۔۔تھانہ گوجرہ
یہ بچی تھانہ گوجرہ منڈی بہاءالدین کے قریب سے روتی ہوئی ملی ہے۔ اور ابھی تھانہ گوجرہ میں موجود ہے۔ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچی کے خاندان تک پہنچ سکے۔۔۔جزاک اللہ
ہیلو! پنجاب پولیس کے سربراہ @OfficialDPRPP گوجر خان تھانے میں شہری کے چہرے پر چپل سے ضرب لگانے والے اس غلیظ پُلسیے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ @Rporwp@RwpPolice
کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں
محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
شیلٹر سے فرار ہونے والی بچی کرن اسلم کی داستان، ان کی زبانی اور برسوں بعد اپنے خاندان کی تلاش کی مکمل کہانی۔
کرن کے خاندان سے ملنے کی خوشخبری اور پوری داستان ویڈیو میں دیکھیے !!
#waliulahmaroof#kirancase#shelter#Pakistan#Missingperson
شرم آنی چاہیئے جنہوں نے اِس گھٹیا IQ لیول کے بندے کو پنجاب حکومت میں عہدہ دے دیا ہے۔راشد نصراللہ کو پورے میں پنجاب میں اِس پتلو سے اچھا کوئی بندہ اس لیئے نہیں ملا دوست بنانے لیئے کیونکہ دونوں کا لیول ایک جیسا ہے
پتلو جیسے انسان کو میں سلام کا جواب دینے کے قابل بھی نہیں سمجھتا۔
کل رات میں اپنی میڈیسن لینے سول ہسپتال کے سامنے کلینکس پر گیا تو ایک آدمی اتنے رش میں خاموشی سے میرے پاس آیا مجھے پرچی دکھائی کہ ماں کا آپریشن ہوا ہے مگر اندر ہسپتال سے دوائی نہیں مل رہی میرے پاس پیسے نہیں ہیں مجھے یہ دوائیاں لے دیں۔ رو رہا تھا وہ۔ ابھی کچھ دن پہلے میں بھی ایسے حالات سے گزرا ہوں۔ اس کو ساری دوائیاں لے دیں جتنی مدد کر سکتا تھا کردی۔
سوال یہ ہے کہ پنجاب میں کہا جاتا ہے کہ سول ہسپتال میں علاج بلکل مفت ہے مگر آپ حقیقت میں وہاں جاکر دیکھیں لوگ مر رہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔
یا اللہ ہم پر رحم فرمادے۔
درجہ چہارم کے ایک سرکاری ملازم کے بیٹے نے لاہور کے فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کروانی ہے ، دفتر کے باہر ایجنٹ 7دنوں تک تصدیق کروانے کا 43ہزار روپے مانگ رہا ہے ، شاید اسی لئے فارن آفس والے سیدھے طریقے سے لوگوں کے کاغذات کی تصدیق نہیں کرتے تاکہ ایجنٹ نیٹ ورک شاد و آباد رہے
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا:
جس نے « سبحان الله وبحمده » دن میں سو مرتبہ کہا،
اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں،
خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔
(صحیح بخاری 6405)
بات یہ ہے کہ ن لیگ کے اچھے کاموں کی تعریف کرتے تھے ن لیگ کو بنڈ نہیں دی ہوئی ۔
کچھ چیزوں پہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔
ہر قسم کی ایفیلیشن گئی بھاڑ میں۔
اب میں ٹویٹر اور ٹک ٹاک پہ انکو ایکسپوز کروں گا جتنا میں کر سکا۔
راشد نصراللہ جیسوں کے پروٹوکول کےلئے ماریں کھائیں ہم نے؟؟