MQM کےلاپتہ رہنماؤں نثار پنہور اور انور ترین کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن پر ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو نوٹس تو جاری کردئیے ہیں لیکن آئندہ سماعت کےلئے 22 اکتوبر یعنی ایک ماہ بعد کی تاریخ مقرر کی ہے۔
انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے
#ReleaseMQMLeadersNOW@amnestysasia@ImaanZHazir
MQM کے رہنماؤں نثار احمد پنہور اور انور خان ترین کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی ۔ارجنٹ سماعت جمعہ 19 ستمبر کو ہوگی۔ نثار پنہور کی پٹیشن میں ان کےصاحبزادے پٹیشنر ہیں جبکہ انورترین کی پٹیشن ان کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے
#ReleaseMQMLeadersNOW
واضح رہے کہ ن��ار پنہور اور انور ترین کو گزشتہ روز حراست میں لیکر لاپتہ کردیا گیا ہے
میرے والد نثار پنہوار ابھی تک لاپتہ ہیں بغیر کسی جرم کے، اب تک ان کی کوئی خیر خبر نہیں، کیا یہی ہے ہمارے اداروں کی انسانیت؟ میرے والد کو ۴ بار لاپتہ کیا گیا ہے آخر کیوں؟؟ خدارا میرے والد نثار پنہوار کو جلدی رہا کیا جائے۔#ReleaseNisarPanhwar#ReleaseMQMLeadersNOW
Petition filed in Sindh High Court against the enforced disappearance of MQM leaders Nisar Panhwar & Anwar Tareen. Urgent hearing Friday, Sept 19. Their families demand justice and their immediate safe return. #ReleaseMQMLeadersNOW#StopEnforcedDisappearances
My father,Ex Mna Nisar Ahmed Panhwar, was abducted on 16 Sept.Its been more than 40 hours,we have no news of him. We are extremely concerned about his safety and well-being. We urge the concerned authorities to immediately produce him before a court of law
#ReleaseNisarPanhwar
Former MNA Nisar Panhwar has been abducted by state agencies. We demand his immediate and safe release. Appeal to human rights organizations to intervene. The fourth kidnapping and brutality by state agencies is unacceptable. @hrw#ReleaseNisarPanhwar#EnforcedDisappearances
#TimeToLiftBanOnAltaf
📌ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی شہر کو اُس کے اصل اور حقیقی وارث سے محروم رکھا جارہا ہے تاکہ مہاجروں کی منظم نسل کشی کی جاسکے۔
📌 اِس شہر کو اپنے قائد سے والہانہ محبت کرنے کی سزا دی جارہی ہے اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گا جب تک ہم اور آپ اِس کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMqm
آج انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہدحامد قتل کیس میں منہاج قاضی اورمحبوب غفران کو بری کئے جانے کےفیصلےنے ثابت کردیا کہ MQM کےکارکن صولت مرزا شہید بھی بےگناہ تھے، ان کی پھانسی بھی قانون کا فیصلہ نہیں بلکہ ایک عدالتی قتل تھا۔
حکیم سعید قتل کیس کی طرح شاہد حامد کیس بھی ایک ایسا ہی واقعہ تھاجس کو جوازبناکر ایم کیوایم کونشانہ بنایا گیا۔
ایم کیوایم کےکارکنوں کے خلاف مختلف مقدمات قائم کرکے انہیں ہمیشہ دنیا کے سامنے بدنام کیا گیا لیکن جب بھی عدالتوں میں ان کے مقدمات چلے توعدالتوں میں وہ مقدمات جھوٹے ہی ثابت ہوئے۔
Majid Nizami saab, time to take this tweet back and update people that #SaulatMirzaShaheed found no guilty in Shahid Hamid case and he was " NOT " a target killer. I hope you will honour this.
بھائی کی بیماری کو لیکر ایک طوفان بدتمیزی رواں ہے ۔۔۔
گالم گلوچ کی جُگل بندی سب ہی کو آتی ہے مگر جب گھر کا کوئی فرد خاص کر کوئی بڑا بیمار ہو تو ایسے میں اپنے بیمار کو چھوڑ کر گلی کے بھونکتے لینڈی آوارہ کتوں کے پیچھے بھاگنا نادانی ہے ۔۔۔
کیونکہ کتوں کے بھونکنے سے قافلے نہیں رکتے