سیکرٹری جنرل P-S-T صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کراچی کے ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں.اس موقع پر صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری ، محمد طیّب قادری ، محمد شہزاد قادری ، کراچی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، ڈسٹرکٹ و سیکٹر انچارجز اور کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہیں