@mangoRYK@ibnehussain03@LegiMian بلال بھائی کے آم صرف آم نہیں، مٹھاس، خوشبو اور تازگی کا حسین امتزاج ہیں! 🍋🍃
ان کے https://t.co/HaMufr7uZy کے آم کھا کر لگتا ہے جیسے موسمِ گرما کا اصل مزہ اب آیا ہے۔ دوسہری، سندھڑی اور انور رٹول — ہر ایک ذائقے میں قدرت کی عنایت جھلکتی ہے۔
آم کا سیزن آیا نہیں، چھا گیا ہے https://t.co/QkUhqykjKV لائے ہیں فریش اور میٹھے آم جو ہم پہنچائیں گے آپ کی دہلیز پر انتہائی مناسب ریٹ پر اگر آپ آم کے شوقین ہیں تو رابطہ کریں انشاء اللہ آپ بار بار ڈیمانڈ کریں گے
دستیاب ورائٹی دوسہری سندھڑی اور انور لٹور
03007011654
ابھی شروع ہوا چاہتا ہے، ہمیں زراعت، صنعت، آئی ٹی ، مائنز اور منرلز میں بے پناہ ترقی کرنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستانی کاروباری حضرات میں وہ صلاحیت موجود ہے جو اسے 1960 والی سطح پر لے جائیں گے، ��گرچہ یہ کام مشکل ہے مگر ناممکن نہیں ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم سب مل کر پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی کاوشیں کررہے ہیں، یہ محنت رنگ لارہی ہے، اس وقت مہنگائی بڑھنے کی شرح 5 فیصد سے کم ہے.
شہباز شریف نے کہا کہ برآمدات بڑھ رہی ہیں، آئی ٹی ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہورہا ہے، معاشی نمو کا سفر
ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئے 5 بہترین Apps
ویڈیو ایڈیٹنگ آج کل ایک ضروری ہنر بن گیا ہے، چاہے آپ یوٹیوبر ہوں، بلاگر، یا کسی پیشہ ور پروجیکٹ پر کام کر رہے ہوں۔ 2025 میں، ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کئی زبردست ایپس دستیاب ہیں جو آپ کو بہترین نتائج دے سکتی ہیں۔ آج میں آپ کو پانچ ایسی بہترین ایپس کے بارے میں بتاؤں گا، اور ساتھ ہی گائیڈ کروں گا کہ ان میں سے ہر ایک ایپ کس طرح مختلف ضروریات کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔
Assalm alykum,,
,,,,,
،،،بیان حلفی ،،،
میں صدق دل سے حلف اٹھاتا ھوں کہ حصرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم خاتم النبین ھے اسکے بعد قیامت تک کوئ نبی نھیں اےگا ،،،